empty
 
 
05.03.2020 03:51 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 5 مارچ - یورو کے خریدار 1145۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئے ہیں بہرحال مزید اضافہ مشکل ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے توجہ اہم خبروں کی جانب مبذول کروائی جس کی وجہ سے یورو کے خریدار 1145۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے بہرجال شمالی امریکی سیشن میں ذیادہ اہم یہ ہے کہ 1190۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑا جائے اور اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا جائے جس سے قیمت 1239۔1 اور 1263۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس کے علاوہ یہ اضآفہ کے رجحان کے تسلسل کو بھی ظآہر کرے گا - امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ ڈآلر کی مدد کر سکتی ہے جس سے یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ 1145۔1 کے لیول تک آجائے گا - اس صورتحال میں یہ بہتر رہے گا کہ نئی لانگ پوزیشن کو 1097۔1 کے لیول پر مضنوعی بریک آوٹ کے بننے تک موخر کیا جائے یا 1041۔1 اور 0992۔1 کے کم ترین لیول سے فوری واپسی پر خرید کی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والوں نے 1145۔1 کے چینل کے وسط کے لئے کوشش نہ کی تھی اور اس کو توڑنے کی پہلی کوشش پر ہی واپس ہوئے تھے - فی الوقت توجہ ابتدائی بے روزگاری کلیمز کی جاری ہونے والی رپورٹ پر ہے جو کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہوگی اور اس کے علاوہ پیداواری آڈرز کی رپورٹ جاری ہوگی - عمدہ رپورٹس کے جاری ہونے سے پئیر 1145۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آئے گا جس سے پئیر پر دباو بنے گا اور 1097۔1 کے لیول پر سائیڈ وے چینل آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ سیل کرنے والے 1190۔1 کا ریزسٹنس لیول قآئم رکھیں گے اور صرف یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے سیل کی پوزیشن کا اشارہ ملے گا بصورت دیگر یہ بہتر رہے گا کہ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کو نئے بلند ترین لیول 1239۔1 اور 1263۔1 سے واپسی پر کیا جائے لیکن صرف ایک دن میں 20 - 30 پوائنٹس کی موو کی نظر میں رہے - کیونکہ 1190۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضآفہ کا نیا چینل بنے گا

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے کچھ اوپر ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی ممکنہ بُلش رجحان میں واپسی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1180۔1 کے ٹوٹ جانے سے یورو میں اضآفہ کا عمل بنے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback