empty
24.02.2020 09:51 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 24 فروری - پاونڈ کے خریدار بئیرز کے مقابلہ میں مضبوط ہوںگے اور اس کے لئے وہ برطانیہ کی معاشی رپورٹس کا استعمال کریں گے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانیہ کا پی ایم ائی کمپوزٹ انڈیکس مضبوط ہوا تھا اور برطانوی پاونڈ نے جمعہ کی شام کو 2927۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی تھی جو کہ ابھی سپورٹ کا کام کر رہا ہے - آج بُلز کے لئے اہم ہدف اس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا ہے جس پر مزید رجحان کا بننا متوقع ہے - موونگ ایوریج بھی اس رینج میں ہے جو کہ پئیر کو سپورٹ فراہم کر رہی ہے - اگر اس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو پاونڈ پر دباو میں اضآفہ ہوگا لہذا یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2884۔1 کے کم ترین لیول تک موخر کیا جائے جہاں سے آپ واپسی پر فوری طور پر خرید کرسکتے ہیں چونکہ بڑے تاجران یہاں نئے آضافہ کے چینل کی زیریں حد بنانے کی کوشش کریں گے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ بُلش 2960۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیٹ کریں جس سکے بعد 2996۔1 کا بلند ترین لیول ٹیسٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کرونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے بننے والی صورتحال سے فائدہ حاصل کریں گے اور پئیر 2927۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرے گا جس سے قیمت 2884۔1 کے کم ترین لیول واپس جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - وہ جو کہ موجودہ صورتحال میں خرید کرنا چاھیے ان کو اضآفہ کی تصحیح کے بننے کا اانتظار کرنا چاھیے اور 2960۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کا انتظار کرنا چاھیے لیکن میری تجویز یہ ہے کہ پاونڈ میں سیل فوری طور پر 2996۔1 کے بلند ترین لیو لسے واپسی پر کی جائے - آج برطانیہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی اور توجہ بنک آف انفگلینڈ کی نمائندہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان پر رہے گی

انڈیکیٹرز کے سگنلز

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے قدرے اوپر عمل میں آئی ہے جس سے اضآفہ کی تصحیح کا اشارہ ملتا ہے

بولینجر بینڈز

اگر کرنسی پئیر میں کمی ہوتی ہے تو پاونڈ کو 2913۔1 کے لیول پر موجود انڈیکیٹر کی زیریں حد سے نیچے سپورٹ ملے گی آپ سیل کرسکتے ہیں انڈیکیٹر کی بالائی حد 2980۔1 کے ایریا میں آپ ڈیٹ ہونے کے بعد فوری واپسی پر لے سکتے ہیں

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

31 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ جمعہ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑی نے یورو/امریکی ڈالر جوڑی کے برعکس تجارت کی۔ اور یہ کافی عجیب

Paolo Greco 13:21 2025-03-31 UTC+2

31 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے ایک بار پھر زیادہ تجارت کی۔ ہم یہ نہیں کہہ سکتے

Paolo Greco 13:20 2025-03-31 UTC+2

28 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ مسلسل جھول رہا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو ایک طاقتور اوپر کی حرکت دکھائی۔ قدرتی طور پر، کیٹالسٹ

Paolo Greco 18:23 2025-03-28 UTC+2

28 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ٹرمپ کے محصولات اور GDP

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعرات کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے میں حالیہ دنوں کے مروجہ مندی کے رجحان کو توڑے بغیر تیزی سے اضافہ ہوا۔ ڈونلڈ

Paolo Greco 17:49 2025-03-28 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 27 مارچ کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.2916 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 19:52 2025-03-27 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 27 مارچ کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.0769 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 17:57 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے نے نیچے کی طرف حرکت دکھائی جو آخر کار میکرو اکنامک

Paolo Greco 10:25 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی سست کمی کو جاری رکھا۔ یورو

Paolo Greco 10:25 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ گرا، لیکن کچھ نہیں بدلا

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑی کم ٹریڈ ہوئی۔ ہم نے خبردار کیا تھا کہ جوڑی حال ہی میں پینڈولم

Paolo Greco 10:23 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: مارکیٹ کو کوئی جلدی نہیں ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے بدھ کے دوران کم سے کم نقصانات کے ساتھ تجارت کی، جبکہ گھنٹہ وار ٹائم فریم

Paolo Greco 10:22 2025-03-27 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.