empty
 
 
24.02.2020 09:51 AM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 24 فروری - اٹلی میں کرونا وائرس کی موجودگی سے یورو کے خریدار کمزور ہوئے ہیں - بُلز کو 0820۔1 کا لیول قائم رکھنا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جمعہ کے روز یورپی کرنسی میں اضآفہ کی تصحیح 0822۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جانے کے بعد بنی تھی اٹلی میں کرونا وائرس کے سامنے آن سے یورو میں خریدار ایک مرتبہ دوبارہ مایوس ہوئے تھے اور ابھی بُلز کو 0820۔1 کا لیول قائم رکھنا ہے کیوں صرف اسی صورت میں 0860۔1 کے بلند ترین لیول تک واپسی کی توقع ہے اگر یہاں مصنوعی بریک اوٹ عمل میں آتا ہے تو یہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں - اگر دن کے پہلے حصہ میں بڑی خرید کرنے والوں کی جانب سے اس رینج میں کوئی خاص لین دین نہیں ہوتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 0785۔1 کے ایریا جو کہ سال کا کم ترین لیول کے ٹیسٹ ہونے کا انتظآر کرنا چاھیے - بُلز کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 0860۔1 کے ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی کنسولیڈیشن عمل میں آئے جس میں یورو مضبوط تصحیح ملے گی اور یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 0886۔1 کے ایریا تک جائے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جمعہ کے روز 0820۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جانے کے بعد مارکیٹ سے واپسی کی تھی جو کہ امریکی کی کمزور مینوفکچرنگ رپورٹ اور سروس سیکٹر کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد کی صورتحال تھی - فی الوقت کرونا وائرس کی صورتحال سے سیل کرنے والوں کو مدد مل رہی ہے لیکن سب سے پہلے تو ان کو 0820۔1 کے سپورٹ لیول سے نبدآزما ہونے کی ضرورت ہے اور اس سے بریک آوٹ سے قیمت سال کے کم ترین لیول تک جائے گی اور قیمت براہ راست 0765۔1 اور 0740۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پئیر دن کے پہلے حصہ میں اوپر جاتا ہے تو 0860۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوَٹ کے بننے سے یورو میں سیل کا سگنل ملے گا جہاں میں سیل کی تجویز 0886۔1 کے بلند ترین لیول سے فوری واپسی پر دیتا ہوں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے قدرے اوپر عمل میں آئی ہے جو کہ یورپی کرنسی کے لئے ایک سپورٹ کا کام کر رہی ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 0795۔1 کے لیول پر سپورٹ کا کام کرے گی آپ بالائی حدف 0870۔1 کے ایریا سے فوری واپسی پر سیل کر سکتے ہیں

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback