empty
 
 
13.02.2020 02:25 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی : ابھی اضافہ کا وقت ہے

This image is no longer relevant


نیک تمانئیں

محترم تاجران - میں آپ کو اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجارتی اندازہ پیش کرتا ہوں

شاید تمام اہم یعنی میجر پئیرز میں سے اس وقت سے سب سے ذیادہ اوور سولڈ یعنی جس کی بہت ذیادہ سیل کی ہو پئیر اے یو ڈی / یو ایس ڈی ہے - سال 2018 کے اختتام سے اس میں 1400 سے ذائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے

This image is no longer relevant


فی الوقت اس نے سلو ڈاون کو ظاہر کیا ہے اور ایک مصنوعی بریک آوٹ کے ساتھ اس نے جنوری کا بلند ترین لیول بنایا ہے اور یہ سیل کرنے والوں سے قدموں میں اہداف کو ظآہر کر رہا ہے جو کہ 67800۔1 کے لیول کے قریب ہے

This image is no longer relevant


آج چائنہ میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں اضافہ کی خبر کی بنیاد پر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے یورپی سیشن میں کمزوری دیکھائی تھی اس کے نقصانات کا ازالہ کیا تھا اور بُلش صورتحال کو ظآہر کیا تھا

This image is no longer relevant

شائد یہ وہ واحد کرنسی پئیر ہے کہ جو چائنہ کی خبروں کا اثر لیتا ہے کیونکہ یہ اس کے مطابق رد عمل دیتا ہے سونے اور تیل کے مقابلہ میں

ہمارے تجویز یہ ہے کہ متبادل طور پر لانگ پوزیشن پر نظر رکھیں اور یہ 67800۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک مل سکے

تجارت میں نیک تمنائیں - اپنے رسک پر قابو رکھیں

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback