empty
 
 
26.12.2019 03:31 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی امریکی سیشن کے لئے تجارتی تجزیہ برائے 26 دسمبر - بئیرز واپس آ رہے ہیں کیونکہ بُلز 3000۔1 کے لیول سے اوپر کی موو میں ناکام رہے ہیں


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے وقت میں نے پاونڈ کے 3000۔1 کے لیول کی جانب واپسی کا کہا تھا اور اس سے اوپر کی بریک سے بلز کو مضبوط اضافہ کی تصحیح کی سپورٹ ملے گی - بہرحال اس رینج پر کوئی ٹھہراو نہیں ملا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ لانگ پوزیشن لینے کا کوئی اشارہ بھی نہیں ملا تھا جس کا مقصد 3074۔1 اور 3128۔1 کا بلند ترین لیول آپ ڈیٹ کرنا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - فی الوقت دباو بتدریج بڑھ رہا ہے لیکن بلز 2930۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنا چاھیں گے لیکن مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا - ذیادہ بہتر یہ ہے کہ خرید کو 2879۔1 اور 2831۔1 کے لیولز تک موخر کیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو ضرورت ہے کہ قیمت 2930۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آئیں صرف اس لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن اور بریک سے تنزلی کا چینل بنے گا جو کہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گا اور قیمت 2879۔1 اور 2831۔1 کے لیولز تک ائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر دن کے دوسرے حصہ میں پاونڈ میں اضآفہ ملتا ہے تو ہم شارٹ پوزیشن کو 3000۔1 کے لیول سے یا 3074۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لے سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی نیوٹرل صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں مزید تنزلی ملتی ہے تو 2945۔1 کے لیول پر موجود زیریں حد سپورٹ فراہم کرے گی اور اضآفہ کا عمل 3000۔1 کے لیول پر محدود ہوگا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 50 - گراف میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 30 - گراف میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر : موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Maxim Magdalinin
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback