empty
 
 
04.12.2019 02:34 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 04 دسمبر - پاونڈ میں خریدار اہم ریزسٹنس لیول 3010۔1 سے واپس آئیں گے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

گراف پر نظر ڈالیں تو اکتوبر کا اضآفہ 3010۔1 کے لیول رُک گیا ہے جہاں پاونڈ کے خریدار بتدریج واپس آئیں گے - اضآفہ کا عمل برطانوی الیکشن کے نتیجہ پر منحصر ہے جو کہ کچھ ہی دور ہے - 3010۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ پر بریک آوٹ بہت سے سٹاپ آڈرز کو ختم کر دے گا اور ایک مضبوط اضافہ کی موو 3039۔1 اور 2074۔1 کے لیول تک بنی گی - جہاں حصول نفع کی موو ملے گی - اگر آج برطانیہ کی جانب سے کمزور معاشی رپورٹ جاری ہوتی ہے تو پاونڈ پر دباو دوبارہ بنے گا اور 2970۔1 کے سپورٹ ایریا میں بریک آوٹ پاونڈ میں خرید کا اشارہ دے گا - میرے خیال میں لانگ پوزیشن کو 2939۔1 کے لیول کے آپ ڈیٹ ہونے پر فورا لیا جانا چاھیے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہیں

سیل کرنے والے ابھی بھی کمزور سروس سیکٹر کی رپورٹ کے انتظار میں ہیں جس سے 3009۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ بنے گا اور پاونڈ میں 2970۔1 کے لیول تک تنزلی ہوگی - صرف اس لیول سے نیچے کی اصل کنسولیڈیشن سے پئیر میں دباو بنے گا جس سے پئیر 2939۔1 اور 2896۔1 کے ایریا تک نیچے جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر سیل کرنے والے 3009۔1 کا لیول رپورٹ کے بعد قائم رکھنے میں ناکام رہتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 3039۔1 کے اور 3074۔1 کے بلند ترین لیول کے آپ دیٹ ہونے کے بعد لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں قلیل مدتی آضافہ کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ 3009۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے بپلش موو مزید مضبوط ہوگی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 50 - گراف میں یہ پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 30 - گراف میں یہ سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولیجر بینڈز {بولینجر بینڈز } پریڈ 20

    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
      ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback