empty
 
 
28.11.2019 04:19 PM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 28 نومبر - امریکی معاشی رپورٹس نے یورو کے مقابلہ میں ڈالر کی مضبوطی میں کردار ادا کیا ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سال کی تیسری سہہ ماہی میں امریکی معیشت کی عمدہ رپورٹ نے ہفتہ کے کم ترین لیول پر بریک آوٹ کیا تھا اور یورو کے مقابلہ میں امریکی ڈالر کو مضبوط کیا تھا - اگرچہ رپورٹ معیشت دانوں کی توقع سے مضبوط آئی تھی لیکن اس سے یورو میں کوئی بڑی تنزلی نہیں بنی تھی - ابھی خریداروں کی توقع 1013۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہے - کیوںکہ صرف اس لیول تک واپسی سے ہی 1034۔1 کے لیول تک ایک مضبوط موو مل سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں صبح کے وقت تنزلی ہوتی ہے تو کیوں واضح طور پر ہم معاشی خبریں جاری نہ ہوگی تو خرید کو 0993۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے بعد ہی لیا جانا چاھیے یا یورو میں خرید 0972۔1 کے کم لیول لیول سے کی جانی چاھیے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے پئیر میں تنزلی کی موو قائم رکھنے کی کوشش میں ہیں لیکن ذیادہ تر تاجران امریکہ اور چائنہ کے درمیان تجارتی معائدہ کے پہلے مرحلہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں جو کہ امریکی ڈالر میں سیف ہیون طلب کو محدود کرے گا - صرف 1013۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مضبوط بریک آوٹ کے ہونے سے پئیر میں سیل کی پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - بہرحال ذیادہ اہم یہ ہے کہ بریک آوٹ ملے اور 0993۔1 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیش ملے جس سے 0972۔1 اور 0943۔1 کم ترین لیولز آپ ڈیَٹ ہونگے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بئیرز 1013۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم نہیں رکھ پاتے تو نئی سیل کی پوزیشن اضآفہ کی تصحیح کے بعد 1034۔1 کے لیول سے لی جانی چاھیے یا سیل کو 1059۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر کیا جانا چاھیے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے درمیان ہوئی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کی کمزوری کا اشارہ ہے کہ تنزل یاک رجحان جاری رکھ سکیں

بولینجر بینڈز

یہ کہ 0995۔1 کے ر یجن میں انڈیکیٹر کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے یورو میں سیل کرنے والوں کو ایک نئی قوت ملے گی اور یورو میں تنزلی کی ایک اور موو بنے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو ہمورا کرتے ہوئے رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 50 - چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو ہمورا کرتے ہوئے رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 30 - گراف میں سبز رنگ سے ظآہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر { موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس } فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback