empty
 
 
14.11.2019 04:00 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 14 نومبر - پاونڈ میں اضآفہ کی ایک اور خبر کمزور امریکی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے سبب کمزوری ہوئی ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ٹیکنیکل نقطہ نظر سے کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - برطانیہ کی کمزور ریٹیل سیلز رپورٹ نے پاونڈ میں اضآفہ کی موو کو محدود کیا ہے اور یہ 2855۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک رُکا ہے - اس رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں ریٹیل سیلز میں سمتبر کے مقابلہ میں 2۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے - میرے صبح کے تجزیہ میں میں نے سائیڈ چینل کی بالائی ہدف 2855۔1 کے حوالے سے بات کی تھی - صرف ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں مضبوط اضافہ ملے گا اور قیمت 2884۔1 اور 2910۔1 کے بلند ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ کے بعد اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو صرف 2823۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا - بصورت دیگر میں لانگ پوزیشن کو موخر کروں گا یہاں تک کہ قیمت 2794۔1 اور 2769۔1 کا بڑآ کم ترین لیول آپ ڈیٹ کر دے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کمزور برطانوی ریٹیل سیلز کی رپورٹ سے پاونڈ کے سیل کرنے والے اس قابل ہوئے تھے کہ 2855۔1 کے ریزسٹنس ایریا کا مصنوعی بریک آوٹ کر سکی - صبح کے تجزیہ میں میں نے اس صورتحال کی جانب توجہ دلائی تھی اور شارٹ پوزیشن لینے کی تجویز دی تھی چونکہ تجارت اس رینج سے نیچے ہوئی ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 2823۔1 کے لیول پر موجود چینل کی زیریں حد تک جائے گی لیکن ذیادہ اہم یہ ہے کہ قیمت اس رینج کو توڑ لے اور پاونڈ پر دباو بنے گا اور 2794۔1 اور 2769۔1 کے ماہانہ سپورٹ لیولز کو آپ ڈیٹ کرے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بریک ڈآون ہوتا ہے تو قیمت 2855۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جاتی ہے جو کہ کمزوری امریکی معاشی رپورٹس کی وجہ سے ہوسکتا ہے یا برطانوی الیکشن کے حوالے سے مثبت خبر کی وجہ سے ہوسکتا ہے تو بہتر یہ ہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2884۔1 اور 2910۔1 کے لیولز کے آپ ڈیٹ ہونے پر لیا جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے اور یہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ 2823۔1 کے لیول پر موجود انڈیکیٹر کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے پاونڈ میں سیل بنے گی - اضآفہ کی موو انڈیکیٹر کی بالائی حد 2855۔1 پر محدود ہوگی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج 50 روزہ ایم اے - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback