empty
 
 
23.09.2019 10:52 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کے لئے 23 ستمبر کا منصوبہ عمل - جنکر کے وعدے حقیقت کے برعکس ہیں کہ معائدہ کے حوالے سے ممکنہ حل معدول ہو گئے ہیں


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جنکر کے بیان کے بعد بئیرز تیزی کے ساتھ مارکیٹ میں آئے ہیں کہ معائدہ کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں فی الوقت بُلز کو 2460۔1 کے سپورٹ ایریا میں مضبوط بریک آوٹ بنانے کی ضرورت ہے اور یہ لانگ پوزیشن لینے کا پہلا مثبت اشارہ ہوگا - بہرحال امکان ہے کہ سیل کرنے والے اس سپورٹ کو گنجائش دئیں گے لہذا بہتر یہ ہے کہ 2393۔1 کے سپورٹ لیول / ہفتہ کے کم ترین لیول سے واپسی پر خرید کی جائے بُلز کا بنیادی ہدف بریک آوٹ اور 2522۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے جہاں سے سائیڈ چینل کی بالائی حد 2586۔1 کے ریجن میں آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز 2522۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اضآفہ کی تصحیح کے بعد عمل میں ائیں گے جہاں مصنوعی بریک آوٹ کا بننا وہ پہلا اشارہ ہوگا کہ شارٹ پوزیشن لی جائے جس سے پئیر میں مزید تنزلی 2460۔1 کے کم ترین لیول تک ہوگی - ریزسٹنس لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے ہمیں یہ توقع ہے پئیر 2393۔1 کے سپورٹ لیول / گزشتہ ہفتہ کے کم ترین لیول تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بئیرز میں پئیر کو 2522۔1 کے لیول سے نیچے رکھنے کی سکت نہیں رہتی تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو چینل کی بالائی حد 2586۔1 سے لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں سیل کرنے والوں کی قدرے حمایت ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں جد 2460۔1 سے نیچے کی بریک سے پاونڈ پر دباو میں کمی ہوگی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback