empty
 
 
25.02.2021 08:05 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 25 فروری 2021

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.2182 (اس آرٹیکل کو لکھتے ہوئے) کے لیول پر نیا مقامی ہائی لیول بنایا تھا کیونکہ بُلز 1.2135 - 1.2166 کے لیولز کے مابین دیکھی جانے والی محدود رینج سے آگے بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس زون سے آگے جانے کی ہچھلی کوشش ایک ناکامی تھی، اس لئے بُلز کو اس سے آگے جانے کی ضرورت ہو گی اگر وہ 1.2284 کی جانب اوپر کا رحجان جاری رکھنا چاہتے ہیں، جو ان کا اگلا ہدف ہے۔ انٹراڈے سپورٹ 1.2163، 1.2154 اور 1.2135 کے لیول پر دیکھی جاتی ہے اور اگلی تکنیکی سپورٹ 1.2109 اور 1.2088 پر دیکھی جاتی ہے۔ 1.2035 کے لیول پر واقع پرانی 61% فیبونیکی ریٹریسمنٹ کی کسی قسم کی خلاف ورزی بُلش منظرنامے کو ناکارہ بنائے گی۔ ہفتہ وار ٹائم فریم رحجان اوپر اور برقرار رہتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2336

ڈبلیو آر 2 - 1.2251

ڈبلیو آر 1 - 1.2185

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2101

ڈبلیو ایس 1 - 1.2042

ڈبلیو ایس 2 - 1.1960

ڈبلیو ایس 3 - 1.1894

تجارتی تجاویز:

چونکہ مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے. اس لئے 1.1609 کے لیول پر دیکھی جانے والی اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک خریدنا چاہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی مزاحمت/ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاسکتا ہے۔ 1.2175 لیول کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی، ٹرینڈ میں تبدیلی/اصلاحی سائیکل کے منظرنامے کو سپورٹ کرتی ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback