empty
 
 
10.02.2021 08:22 PM
سونے مسلسل چوتھے روز اوپر گیا ہے


سونے کے بُلز اس کوشش میں ہیں وہ 1850 کا ایک اہم پیوٹ ریزسٹنس لیول دوبارہ حاصل کر سکیں - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے اور 4 فروری کو 1784 کی کم ترین سطح حاصل کرنے بعد سے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہا ہے - تاجران کو 1850 کی سطح کے گرد محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور یہاں سے واپس قیمت 1780 -1790 کی سطح تک آسکتی ہے

This image is no longer relevant



سُرخ لکیریں - بُلش چینل

سونے کی قیمت قلیل مُدتی بُلش چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے - چینل کی جانب سے سپورٹ 1840 اور اس کے بعد 1810 کی سطح پر ہے - 1810 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت 1800 تک جائے گی اور اس کے بعد ایک نئی کم ترین سطح بنائے گی - اگر بُلز 1815 - 1825 کی سطح کے گرد ہائیر لوو بناتی ہے اور واپس اوپر جاتی ہے تو ہم قیمت کو 1900 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - فی الوقت قیمت 1850 کی سطح پر ہے اور اگر بئیرش نہیں تو میں کم از کم نیوٹرل ضرور رہنا چاھوں گا - ہفتہ وار بنیادوں پر 1850 کی سطح کو حاصل کر لینا صورتحال کو بُلش کر دے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback