empty
 
 
10.02.2021 07:19 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے توقع کے مطابق واپسی کی ہے


یو ایس ڈی / جے پی وائے ابھی 65۔104 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - ہمارے گزشتہ تجزیہ میں ہم نے بُلز کو متنبہ کیا تھا کہ 80۔104 کی سطح پر 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک واپسی لازم ہے - قیمت اس سطح سے قدرے نیچے گئی تھی لیکن جب تک قیمت 30۔103 کی اہم کم ترین سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے

This image is no longer relevant



سُرخ لکیریں - بئیرش چینل - ٹوٹ گیا ہے

کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے لیکن یہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے - سابقہ ریزسٹنس 30۔104 کی سطح پر ہے جو کہ ابھی سپورٹ لیول ہے - بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت 30۔104 کی سطح سے نیچے کی بریک کرے


اس موو سے یہ امکانات بڑھیں گے کہ قیمت اہم ترین سطح 30۔103 سے نیچے کی بریک کرے گی - ابھی تک اس پُل بی کی توجیح ملتی ہے اور اس کو خرید کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے - 65۔104 سے 30۔104 کے ایریا کے درمیان کے ایریا میں بُلز واپسی کی توقع رکھتے ہوئے لانگ پوزیشن لینا چاھیے گے اور قیمت مزید اوپر 50۔105 تک جائے گی - 30۔103 کی سطح کو بطور سٹاپ لیول لیا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback