empty
 
 
03.01.2020 03:51 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 03 جنوری 2020 - انٹرا ڈے اوور باٹ صورتحال ہے - سیل کے مواقع دیکھیں


مارکیٹ کی خبریں

گزشتہ چند دو گھنٹوں کے دوران 5۔36 ملین بی ٹی سی بٹ سٹیمپ ایکسینج سے متعدد بے نامی والٹ میں منتقل ہوئے ہیں - جنوری کی 1 تاریخ کو وہالے الرٹ کے مطابق ایک اور تبادلہ بِٹ سٹیمپ ایکسینج سے ایک بے نامی والٹ میں ہوا تھا جو کہ 1250 بی ٹی سی یعنی 8974648 ڈالرز کا تھا

مختلف خیالات کے تحت بِٹ کوائن ویلز اپنی رقم کا تبادلہ کر رہے ہیں

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بی ٹی سی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 7300 کے لیول تک گئی ہے - مضبوط ریزسٹنس کلسٹر 7400 - 7450 کے لیول پر ملا ہے میرے مطابق انٹرا ڈے ٹائم فریمز جیساء کہ 30 ایم میں اوور باٹ صورتحال کی وجہ سے خرید معلوم ہوتی ہے انٹرا ڈے سیل کے مواقع دیکھیں اور ممکنہ طور پر 7246 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نیوٹرل ہے اور مختصر ہو رہا ہے جو کہ ایک بڑی موو کا اشارہ ہے اور ایکس پینشن ملے گی

پیلی مستطیل - موجودہ تجارتی زون

ریزسٹنس لیول 7400 اور 7700 کے لیول پر بنے ہیں

سپورٹ لیولز 7250 اور 7150 کے لیول پر بنے ہیں

Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback