empty
 
 

25.08.201306:03:00UTC+00بنک آف انگلیڈ کے بین : غیر روائتی پالیسوں سے چھٹکارا غیر عمومی طور پر آسان

ریکوری کی خصلت غیر روایتی پالیسوں سے چھٹکارا پانے میں مشکل پیدا کرے گی یہ کہنا تھا بنک آف انگلینڈ کے گورنر بین نے یہ بات انہوں نے فیڈرل ریزرو بنک کی جانب سے کنساس سٹی میں منعقد ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہی

مارکیٹ میں موجودہ اتار چڑھاو جو کہ فیڈرل ریزو ایسٹز میں ٹیپرنگ کی امیدیں بنی یہ بات انہوں نے ہفتہ کے روز اپنے خطاب میں کہی

بہرحال اکوموڈیٹوو پالیسوں کا اختیار کرنا جدید معیشت کے ساتھ نتھی ہیں ریکوری کی عجیب پالیساں خروج کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہیں جو کہ معاملہ کو پیچیدہ کرتی ہیں

ایسے خروج میں نقصان کا احتمال بی اوای کو اس ضمن میں کام کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ کوئی رستہ اختیار کیا جائے تاکہ اس صورتحال سے تجات حاصل کی جائے انہوں نے توجہ دلائی

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں رہمنمائی خروج میں ذیادہ اہم ہیں بجائے کہ دخول کے – انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں کام کیا جانا از حد ضروری ہے تا کہ معاشی استحکام حاصل کیا جا سکے p>

یہ بات کہ یو کے کی ریکوری کا انداز بہت ذیادہ اہم اور آسان ہے جو کہ یقینی طور پر اعتماد میں اضافہ کرتا ہے- مزید یہ کہ اس کو ان شکوک کا بھی خاتمہ کرنا چاھیے کہ موجودہ مانیٹنری سٹانس کو مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے انٹرسٹ ریٹ کی وجہ سے واپس لیا جائے

خروج کے دوران مرکزی بنک کی جانب سے بہتر رابطہ بہت اہم ہے لیکن صرف اس کا ہی موجود ہونا اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ تمام عمل بخیروخوبی انجام پاجائے گا یہ مرکزی بنک کا تجزیہ ہے – جب مارکیٹ مرکزی بنک کے کام کی انداز کو سمجھتی ہے تو مارکیٹ کا انٹرسٹ ریٹ معاشی ڈیٹا آنے کے ساتھ ہی رسپانڈ کرتا ہے


  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback