empty
 
 

کیا آپ کے کوئی سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں! اس صفحے پر ہم نے ایفی لی ایٹ پروگرام، تجارتی شرائط، پی اے ایم ایم سسٹم، رجسٹریشن، تصدیق اور بہت کچھ کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔
عمومی سوالات
اگر میں فاریکس میں کم از کم ڈیپازٹ کے ساتھ تجارت شروع کرتا ہوں تو میں کتنا کما سکتا ہوں ؟

اس کا انحصار آپ کے تجزیہ ، علم اور ہنر پر ہے – فاریکس میں تجارت بہت پُرخطر ہوسکتی ہے لہذا آپ کو پہلے ہی اس کا مکمل ادارک ہونے کے ساتھ اپنے علم اور تجربہ کا مکمل انداز ہونا چاھیے – انسٹا فاریکس کا تجارتی نظام نئے آنے والے اور تجزبہ کار تاجروں دونوں کے لئے آسان کیا گیا ہے


سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز سے کیا مراد ہے؟

سپورٹ لیول حالیہ قیمت سے نیچے کا وہ لیول ہے کہ جہاں سے اوپر کی جانب قیمت کاجانا ممکن ہوتا ہے

ریزسٹنس لیول حالیہ قیمت سے اوپر کا وہ لیول ہے کہ جہاں سے قیمت کا واپس نیچے آنا ممکن ہوتا ہے


ٹریلینگ سٹاپ کیا چیز ہے؟

جب آپ ایک ٹریلنگ سٹاپ آڈر {ایکس پپس} کا لگاتے ہیں تو پلیٹ فارم اس وقت تک کچھ نہیں کرتا کہ جب تک آپ کو ایکس پپس کا نفع حاصل نہ ہوجائے {ٹریلنگ سٹاپ کا ریٹ} جس کے بعد پلیٹ فارم سٹاپ لاس آڈر ایکس پپس کو حالیہ قیمت کے خاصا دور لے جاتا ہے {ہماری صورت بریک ایون کی ہے} اگر مارکیٹ کی قیمت اوپر جاتی ہے تو سٹاپ لاس لیول بھی اسی تناسب سے اوپر جاتا ہے – اگر مارکیٹ کی قیمت نیچے آتی ہے تو سٹاپ لاس لیول وہی رہتا ہے – اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ حالیہ قیمت کا تعقب ایکس پپس کے فاصلہ سے کرتا ہے – اس صورت میں تاجر ممکنہ نقصان کو تو محدود کرتا ہے لیکن نفع کو نہیں – لہذا ٹریلینگ سٹاپ دراصل سٹاپ لاس کنٹرول الگوریتھم ہے یہ نفع کے لئے قیمت کا تعقب کرتا ہے – توجہ طلب بات یہ ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ صرف اسی صورت میں کام کرتا ہے کہ اگر پلیٹ فارم بذریعہ انٹرنیٹ سرور سے رابطہ میں ہو


پرافٹ فیگر یا پرائس موومنٹ فیگر سے کیا مُراد ہے؟

پرافٹ فیگر سے مراد 100 پپس کا نفع ہے اور پرائس موومنٹ فیگر سے مراد 100 پپس کی موو ہے – راونڈ نمبرز کو فیگر بھی کہا جاتا ہے – مثلا یورو/ یو ایس ڈی کو اگر یہ کہا جائے کہ وہ سترہویں فیگر سے آگے گیا ہے تو اس سے مراد اس کا لیول 1700۔1 لیا جائے گا


سٹاک ایکسینج کے کام کے اوقات کیا ہیں؟

تجارتی سیشن 22:00 {جی ایم ٹی 00+} پر اتوار کے روز اوپن ہوتا ہے اور جمعہ کے روز 22:00 {جی ایم ٹی 00+} پر بند ہوتا ہے


انسٹا فاریکس کمپنی میں کتنے تجارتی سروسرز ہیں اور وہ کن کن علاقوں میں ہیں؟

انسٹا فاریکس کمپنی کے کُل 7 تجارتی سروسرز لائیو اکاونٹس اور 1 ڈیمو اکاونٹس کے لئے ہے- انسٹا فاریکس کے یہ سرورز دنیا بھر میں ڈیٹا سنٹرز کے ذریعہ لوڈ کو تقسیم کرتے ہیں – لہذا 7 سرورز پر مشتعمل یہ نظام صارفین تجارتی سرورز سے فوری رابطہ کی سہولت فراہم کرتے ہیں – اگر سرور پر لوڈ ہوتا ہو صارف کا ٹرمینل خود بخود ایک سے دوسرے کم لوڈ والے ڈیٹا سنٹر پر منتقل ہوجاتا ہے

امریکہ میں انسٹا فاریکس کے سرور کے 5 ڈیٹا سینٹرز ہیں اور دُنیا بھر سے صارفین کو سہولت فراہم کرتے ہیں جن کا تعلق خصوصا یورپ ، امریکہ اور روس سے ہے – جدید اور بہتر ٹیکنیکل سہولیات امریکہ کی معروف کمپنی کی جانب سے فراہم کی جارہی ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کے امریکہ اور یورپ کے صارفین میں مقبول بناتا ہے

انسٹا فاریکس کا سنگاپور میں تجارتی سرور {17:443۔136۔235۔111} کے دو ڈیٹا سینٹرز ہیں اور ان کو انسٹا فاریکس کے مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء کے صارفین استعمال کرتے ہیں – ان سروسرز تک جلد رسائی ایشیائی صارفین کے لئے کشش کا سبب ہے جو کہ تجارتی رفتار کی تعریف کرتے ہیں – یہ دونوں سرورز ایشیاء کے بڑے معاشی مرکز سنگاپور کی ایک بڑی کمپنی کی جانب سے چلائے جارہے ہیں ان کا کام کا لوڈ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بِلا تعطل فراہمی ممکنہ ہوسکے

اپنے علاقہ ۔ مُلک سے ہٹ کر انسٹا فاریکس کا نیاء صارف ان سات میں سے اپنی مرضی کا تجارتی سرور منتحب کرسکتا ہے – ہر انسٹا فاریکس تجارتی سرور بذریعہ انٹر نیٹ اپنی رقم کی حفاظت ممکن بناتے ہیں اور آپ کو 2۔0 سیکنڈ میں ان سرورز تک رسائی فراہم کرتا ہے – بہت سے صارفین ایک ہی وقت میں مختلف تجارتی سرورز پر اکاونٹ کھلواتے ہوئے ہر سرور کی کارکردگی کا مشاہدہ کرسکتے ہیں


کیا انسٹا فاریکس کمپنی ای سی این بروکر کی سہولت فراہم کرتی ہے؟

انسٹا فاریکس کمپنی ایک بین الاقوامی آن لائن فاریکس بروکر ہے جو کہ اپنے صارفین کو فاریکس میں تجارت کے لئے بین الاقوامی ٹولز فراہم کرتی ہے جس میں ای سی این سہولیات بھی شامل ہیں – ای سی این کے حوالے سے مزید جاننے کے لئے خصوصی صفحہ کم کمپنی کی ویب سائٹ پر مطالعہ کرسکتے ہیں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback