empty
 
 

کیا آپ کے کوئی سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں! اس صفحے پر ہم نے ایفی لی ایٹ پروگرام، تجارتی شرائط، پی اے ایم ایم سسٹم، رجسٹریشن، تصدیق اور بہت کچھ کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔
فاریکس کاپی سسٹم
فاریکس کاپی سسٹم کیا ہے ؟

فاریکس کاپی سسٹم سے تاجر تازہ ترین رن ٹائم بنیادوں پر تجارتی حکمت عملی ڈیلز کی نقل کرسکتے ہیں جو کہ فالور کے اکاونٹ میں ایک خود کار انداز میں اوپن ہوتی ہے – فاریکس کاپی فالور ٹریڈز کا نمبر ، لاٹ کا تناسب ، تجارتی انسٹرومنٹس کسی بھی فاریکس کاپی۔ ٹریڈر کی نقل میں استعمال کرسکتا ہے


کیا میں بطور فاریکس کاپی فالور کاپی کے لئے انسٹرومنٹس اور ان کے تناسب کا انتحاب کرسکتا ہوں ؟

جی ہاں آپ کرسکتے ہیں آپ چاھیں تو تمام ٹریڈز کی نقل کرسکتے ہیں یا پھر اپنی پسند سے انتحاب کرسکتے ہیں۔


فاریکس کاپی سسٹم کے تاجر کو کاپی کرنے کی کمیشن کب وصول ہوتی ہے ؟

:ذیل کی صورتوں میں فاریکس کاپی تاجر کو کمیشن ادا کی جاتی ہے
- جب فاریکس کاپی تاجر یا فاریکس کاپی فالور کی جانب سے یہ سروس ختم کی جائے;
- جب روول اوور فنکشن ایکٹیو ہو {جب کہ فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں سروس ختم کئے بغیر ٹریڈز جاری ہوں} تو ;
- اگر فاریکس کاپی سسٹم میں تاجر ڈیلی کمیشن سیٹ کرے تو یہ کمیشن 11:30 شام {جی ایم ٹی 2+} پر اکاونٹ میں شامل ہوتی ہے


کیا میں بطور فاریکس کاپی فالور فالو کی گئی تجارت کو منسوح کرسکتا ہوں کہ اگر میں یہ خیال کروں کہ یہ نفع بخش نہ ہوگی ؟

جی ہاں آپ کو میٹا ٹریڈر میں کلوز کرسکتے ہیں لیکن اس کو منسوح کرنا ممکن نہیں ہے۔


کیا سہولت حاصل کرنے کی درخواست فاریکس کاپی تاجر کی جانب خود قبول کی جاتی ہے کیا کوئی خود کار نظام یہ کرتا ہے ؟

جی یہ فاریکس کاپی تاجر ہی اپنے طور پر اس کو قبول یا رد کرنے کا اختیار رکھتا ہے اگر یہ درخواست 72 گھنٹوں میں قبول نہیں ہوتی تو یہ خود بخود منسوح تصور ہوگی۔


فاریکس کاپی سسٹم میں ٹریڈز کتنی جلد کاپی ہوسکتی ہیں ؟

اس میں ذیادہ سے ذیادہ 15 سیکنڈ کی تاخیر ہوتی ہے لیکن یہ آڈرز ہوہی ہوتے ہیں جو کہ فاریکس کاپی تاجر کے اکاونٹ میں ہوتے ہیں۔


انتحاب کے لئے کرنسی پئیرز کی فہرست اتنی مختصر کیوں ہے؟

اس میں صرف مقبول ترین پئیرز ہی شامل ہیں – اگر آپ تمام انسٹا فاریکس ٹرینڈنگ انسٹرومنٹس آپشن کا انتحاب کرتے ہیں تو اس صورت میں فاریکس کاپی تاجر کی جانب سے اختیار کئے گئے تمام انسٹرومنٹس کاپی ہوجائیں گے جس میں فیوچرز اور سٹاک وغیرہ بھی شامل ہیں۔


اگر فاریکس کاپی تاجر اس کی سہولت لینے کے بعد اپنی کمیشن میں تبدیلی کرتا ہے تو یا مجھے پہلے سے طے شدہ کمیشن دینا ہوگی یا پھر نئی والی ؟

آپ صرف وہ کمیشن ادا کریں گے کہ جو پہلے سے طے کی گئی ہوگی یہاں تک کہ آپ کا دورانیہ ختم ہوجائے بہرحال بعد میں آنے والے فالورز نئی کمپشن ہی ادا کریں گے۔


کیا فالورز کی آڈرز سیٹنگ میں کوئی تبدیلی آئے گی کہ اگر تاجر اپنی ٹریڈ میں کوئی تبدیلی کرتا ہے ؟

جی ہاں فالور کے آڈر میں بھی تبدیلی واقع ہوگی۔


اگر فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں اتنی رقم نہ ہوکہ وہ کمپشن ادا کرسکے تو کیا اس صورت میں تاجر کو کچھ حاصل نہ ہوگا ؟

اگر فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں اتنی رقم نہ ہوکہ وہ کمیشن ادا کرسکے تو یہ رقم اس کے اکاونٹ سے منہاء کی جائے گی لیکن اگر پھر بھی رقم بچ جائے تو یہ جب فاریکس کاپی فالور رقم جمع کروائے گا سسٹم خود بخود یہ رقم کاٹ لے گا لیکن کے سہولت ختم ہونے کے 72 گھنٹوں کے اندر اندر ہوگا


کیا میں فاریکس کاپی ٹریڈز کے ڈیلز سے باہر نکل سکتا ہوں؟

جی ہاں ایساء ممکن ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ نے تمام کاپی کی گئی ڈیلز کو بند کرلیا ہو۔


کیا فاریکس کاپی تاجر بھی فاریکس کاپی فالور کو اپنی ڈیلز سے باہر نکال سکتا ہے ؟

جی ہاں فاریکس کاپی تاجر بھی فاریکس کاپی فالور کو اپنی ڈیل سے باپر نکال سکتا ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ فالور کی تمام ڈیلز کلوز ہوگئیں ہوں اور فالور کی جانب کی ادا کی جانے والی کمیشن 0 ہو۔


فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں پینڈنگ آڈر کس طرح کاپی ہوگا ؟

پینڈنگ آڈر فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں تب کاپی ہوگی کہ جب یہ فاریکس کاپی ٹریڈر کے اکاونٹ میں عمل میں آجائے گی۔


کیا کوئی ایسی شق بھی ہے کہ فالور کے پاس کم از کم کتنا بیلس ہو کے وہ یہ سہولت استعمال کرسکے ؟

جی ہاں فالور کے پاس کم از کم 10 ڈالرز ہوں جن میں بونس کی رقم شامل نہیں ہے جس کے بعد وہ یہ سہولت حاصل کرسکتا ہے۔


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback