empty
 
 

ایک اچھے بروکر کا انتحاب بہت ضروری ہے کہ جو ہر طرح کے تاجر کو اس کی استعداد کے مطابق حل فراہم کرسکے – انسٹا فاریکس آپنے تمام صارفین کو ایک جدید کسٹمر سروسز اور تمام اہم معاشی انسٹرمنٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے

جب عالمی فنانشل پلیٹ فارم صارفین کے لئے دستیاب ہو تو آپ ایک بڑا نفع حاصل کرسکتے ہیں ای سی این فاریکس سے کیموڈٹی اور ڈریوٹائز مارکیٹ میں انسٹا فاریکس آپنے صارفین کو ایک بہترین اور مفید تجارتی انسٹرومنٹس اور شرائس کی ایک بڑی رینج فراہم کرتا ہے- یہ سہولت صارفین کو کلاسک کرنسی انسٹرومنٹس ، فاریکس آپشن ، شئیرز ، انڈیسز اور فیوچر سی ایف ڈیز میں تجارت کا موقع فراہم کرتا ہے – مزید یہ کہ کمی ہر طرح کی تجارتی حکمت عملی اور انداز کے مطابق چار طرح کے تجارتی اکاونٹس رکھتی ہے ان میں سینٹ آکاونٹ جو کہ چھوٹی سرمایہ کاری کے لئے استعمال ہوتے ہیں چونکہ کم از کم جحم کا سائز 0001۔0 تجارتی لاٹ کے برابر ہوتا ہے- تجارت کو وسعت دینے تجارتی کام میں نکھار کے لئے تاجر انفرادی طور پر 1:1 سے 1:1000 کی لیوریج لگا سکتے ہیں


media about us, publications


مناسب آغاذ

کسی بھی کسی کے علم کے لئے پریکٹس کا ہونا ضروری ہے اور یہی صوتحال فارن ایکسینج مارکیٹ میں بھی ہوتی ہے ماہرین کے مطابق نئے آنے والوں کے بہت سے سوالات ہوتے ہیں حتی کہ اگر وہ کوئی کورس بھی کرچکے ہوں لیکن یہ سوالات بہرحال موجود رہتے ہیں لہذا نئے انے والوں کی ایک بڑی تعداد ڈیمو اکاونٹس کا انتحاب کرتے ہیں

ڈیمو اکاونٹ کے استعمال سے تاجر سیکھتے ہوئے مارکیٹ کے ماہر بنتے ہیں اور تجارتی رموز سیکھتے ہوئے تجارتی انسٹرومنٹ سے واقفیت حاصل کرتے ہیں اور یہ اب بلا معاوضہ ہوتا ہے – بہرحال صارف کو نفسیاتی عنصر سے باخبر رہنا ہے یہاں آپ کے کسی معاشی نقصان کا احتمال نہیں ہے اس عنصر سے ہٹ فاریکس ایک گیم بلنگ ہے جب کہ اگر نقصان کا احتمال موجود ہوتو تجارت احتیاط ، تنظیم اور تجارت میں توجہ مرکزز کی جاتی ہے

تجربہ حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ سینٹ یا منی اکاونٹ کھولا جائے اس اکاونٹ میں تجارتی یونٹ سیٹ ہوتا ہے – انسٹا فاریکس دو قسم کے سینٹ اکاونٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے مثلا : سینٹ سٹنڈرڈ اور سینٹ یوریکا- یہ نئے آنے والوں کے لئے تشکیل دی گئی سہولت ہے وہ جو کہ تجارتی دنیا میں اترنا چاھتے ہیں – جب کہ دوسری طرف لائیو تجارت ان کو اتنا قابل قدر تجربہ فراہم نہیں کرتی- صارف ان اکاونٹس میں تمام سہولیات استعمال کرسکتا ہے فرق صرف تجارتی حجم میں فرق کے ہونے کا ہے – یہ ایک اچھا موقع ہے کہ بغیرکسی بڑی سرمایہ کاری کے اپنی تجارتی حکمت عملی اور سکت کا اندازہ کیا جاسکے- لہذا آپ یا تو ڈیمو اکاونٹ کے اپنا آغاذ کرسکتے ہیں یا پھر سینٹ اکاونٹ اپ کا پہلا قدم ہوسکتی ہے

وقت کے بچاو کی ٹیکنالوجی

نئی اور جدید سہولیات اور طریقوں کی بدولت بروکیج سہولیات کی فراہمی اور جدت میں ایک حیران کن اضآفہ ہوا ہے جس کے تاجروں کی کارگردگی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ جہاں ان کے لئے آسانی فراہم کی ہے وہاں اس نے پیسہ اور وقت بھی بچایا ہے – مثلا : بنک کارڈ کے ذریعہ جہاں تجارت کی جاتی ہے وہاں اس کے تجارتی اکاونٹ تک رسائی بھی ممکن ہوتی ہے جس نے صارف کو اس قابل بنایا ہے کہ وہ صرف تجارت پر اپنی توجہ مرکوز رکھ سکے- انسٹا فاریکس ایسی سہولیات فراہم کرنے والا پہلا بروکر ہے ، انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے ذریعہ انسٹا فاریکس صارف جہاں سے چاھیں اپنے اکاونٹ میں رقم جمع کروانے کے ساتھ اس میں سے رقم نکلوا بھی سکتے ہیں

ہر تجارتی اکاونٹ کے مواقع میں اضافہ کا نام بے مثل انسٹا والٹ سسٹم ہے جو کہ تاجروں کو ایک دوسری ک اکاونٹ میں رقم کے منتقل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے – اس سہولت کے ذریعہ آپ بغیر کوئی وقت ضائع کئے اپنے رشتہ دوراں ، کام کے دوستوں ، اور دوسرے روابط سے رقم کا تبادلہ کرسکتے ہیں – ایسی جدید سہولیات کی فراہمی کا مقصد آنے والوں کے لئے تجارتی عمل کو آسان کرنا اوروہ کہ جن کے لئے وقت خاصا اہم ہے وقت کے ضیائع کے بغیر کام کا ہوجانا ممکن بنانا ہوتا ہے – مثلا فاریکس کاپی سسٹم کے استعمال کے ذریعہ کامیاب ڈیلز کی نقل ممکن بنائی گئی ہے اس سہولت کے ذریعہ نئے آنے والے تاجر کسی کامیاب تاجر کی تجارتی حکمت عملی نقل کرتے ہوئے اپنی تجارت کرسکتے ہیں اور نفع کا حصول ممکن بنا سکتے ہیں وہ تجربہ کار تاجر کہ جو یہ سہولت فراہم کرتے ہیں اس کے عوض ایک کمیشن کے حق دار قرار پاتے ہیں

ان لوگوں کے لئے کہ جن کے پاس وقت کم ہوتا امدن کا ایک اور ذریعہ پی اے ایم ایم سسٹم میں تجارت کی سہولت کا ہونا ہے جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے بنایا گیا ہے – آپ پی اے ایم ایم اکاونٹ میں رقم جمع کرواتے ہیں{ جو کہ ایک قسم کی فاریکس میں پر اعتماد تجارتی سہولت ہے } جب کہ آپ اپنے معمولات انجام دے رہے ہوتے ہیں اور منتظم تاجر آپ کے لئے نفع کے حصول کا ممکن بنا رہا ہوتا ہے – پی اے ایم ایم سسٹم سرمایہ کاروں کو ، تاجروں کو شراکت داروں کو کہ جو اپنا سرمایہ لگاتے ہیں کو اپنے سرمایہ میں اضافہ کی سہولت فراہم کرتا ہے – ختم ہونے والی ڈیلز سے حاصل ہونے والا نفع ایک خود کار نظام کے تحت سرمایہ کاری کے تناسب سے سرمایہ کار کے اکاونٹ میں جمع ہوجاتا ہے جو کہ پی اے ایم ایم سسٹم کی شرائط کے مطابق ہوتا ہے- انسٹا فاریکس آپ کو اس بات کی ضمانت فراہم کرتا ہے کہ آپ تمام تجارتی عمل کی نگرانی کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو تاجر کی جانب سے سرمایہ کے تحفظ کی بھی ضمانت فراہم کرتا ہے

مضبوط سہولیات کا کھیل

فاریکس میں بہترین معیار کی ٹیکنیکل اور مشاوراتی سہولیات آپ کے مسحتکم کام اور کامیاب تجارت کا 50 فیصد حصہ ہیں – انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو 100 فیصد سپورٹ کی یقین دہانی فراہم کرتا ہے جس کا ثبوت 24 گھنٹوں کے لئے امدادی سہولیات کی فراہمی ہے – ہم صارف کو اس کی مطلوبہ معلومات اس کے لئے بہترین وقت میں فراہم کرتے ہیں صارف ہرلمحہ اپنے مسائل کا بہترین حل حاصل کرسکتے ہیں

مستقل بنیادوں پر ویب سائٹ کا آپ ڈیٹ ہونا کسی بھی بروکر کی جانب سے بہترین سہولیات کی عکاس ہوتی ہے – اگر آپ فاریکس کی دنیاء میں نئے آئے ہیں تو متعلقہ مواد آپ کو بہت مدد فراہم کرتا ہے اور یہ کہ جب آپ کی دسترس ایک معیاری اور وسیع تجزیاتی مواد تک ہو اور اہم معاشی خبریں اور واقعات آپ کی رہنمائی کے لئے موجود ہوں تو یہ آپ کی تجارت کے لئے تازہ ہوا کا ایک جھونکا ہوتا ہے – انسٹا فاریکس اپنے صارفین کا خیال رکھتا ہے اور ان تک متعلقہ معلومات ، خبروں ، تجزیات ، ماہرین کے انٹرویوز اور ویڈیو رپورٹس کی صورت میں فراہم کرتا ہے

بلا شبہ یہ ایک بہترین بات ہے کہ ایسے بروکر کے ساتھ کام کیا جائے جا کہ بغیر کسی تعطل کے تجارتی سہولیات مہیاء کرے – انسٹا فاریکس کے پاس دس تجارتی سرورز پر مشتعمل ایک وسیع تجارتی نظام اور ڈیٹا سینٹرز ہین جو کہ مسلسل تجارتی سگنلز فراہم کرتے ہیں کمپنی ایک شاندار وی پی ایس ہوسٹنگ پروگرام بھی مہیاء کرتی ہے جو کہ سرمایہ کاروں کو ورچوئل پرائیوٹ سرور کی سہولت فراہم کرتا ہے اس کی قیمت تجارتی بیلنس کی بنیاد پر مختلف ہوسکتی ہے- اگر تجارتی اکاونٹ میں بیلنس 5000 ڈآلرز سے ذائد ہے تو صارف یہ سہولت بغیر کسی فیس کے حاصل کرسکتا ہے

آج کرنسی مارکیٹ میں سہولت کوئی تعیش نہیں بلکہ ایک ضرورت ہے تاجروں کا وقت کے مطابق تجارت کرنا جہاں ان کی کارگردگی میں اضافہ کرتا ہے وہاں ان کے تجربہ میں بھی اضافہ کا باعث ہوتا ہے لہذا یہ ایک ضروری امر ہے کہ ایسے بروکر کا انتحاب کیا جائے جو کہ جدید ترین سہولیات کا حامل ہواور فاریکس مارکیٹ میں ذہنی اطمینان اور سکون پر مبنی تجارتی مواقع فراہم کرتا ہو یہ کوئی اتفاق نہیں ہے انسٹا فاریکس نے سرخ رنگ کو بطور اپنا کارپوریٹ رنگ منتحب کیا ہے یہ رنگ ایک پرو – ایکٹیو رویہ ، استقامت اور جبت کی لگن کی علامت ہے جو کہ اس بات کا اظہار ہے کہ بروکر اپنے صارف کی ہر ضرورت کا ادراک رکھتا ہے- اس نئی کمپنی کے ایک مختصر چھ سال کے عرصہ میں عالمی معیار کی شناخت حاصل کی ہے جس کو ہزاروں صارفین کا اعتماد حاصل ہے اس نے بہت سے اہم اور شاندار اعزازات حاصل کئے ہیں جس میں حالیہ دنوں میں ملنے والا یورپین سی ای او ایوارڈ برائے بہترین عالمی ریٹیل ایف ایکس بروکر 2013 کا ایوارڈ بھی شامل ہے

یورپی سی ای او جرید برائے خزاں 2013
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback