empty
ولیمز کی فیصد رینج

ویلیم پرسنٹ رینج %R ایک تیکنیکی اور عالمی اشارہ ہے۔جو کہ مارکیٹ میں خرید و فروخت کی صورت کو ظاہر کرتا ہے۔یہ اور سٹوکیسٹک اوسکیلیٹر ایک کی سی چیزیں ہیں ان میں صرف فرق یہ ہے کہ پہلے کا پیمانہ اوپر سے نیچے اور دوسرے کا اندرونی پیمانہ ہے۔

ان کی قدر 80سے 100کے درمیان ہو تی ہے۔اور اشاریے کی قدر 0 سے 20% تک ہو تی ہے جو کے یہ ظاہر کرتا ہے مارکیٹ میں فروخت ذیادہ ہو ئی ہے۔جب پیمانہ وپر سے نیچے ہو تا ہے یہ نفی میں ظاہر ہوتا ہے جیسے -30% ۔دوران تجزیہ اس منفی پن کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔

کیلکولیشن

ذیل میں اس اشارعیہ کی کیلکو لیشن کا کلیہ دیا جا رہا ہے۔جو کہ دونوں صورتوں میں ایک سا ہے۔ %R = (HIGH(i-n)-CLOSE)/(HIGH(i-n)-LOW(i-n))*100

Where:
؁یہاں کلوز سے مراد وہ ریٹ ہے کہ جس پر آج مارکیٹ بند ہو ئی ہے۔
ہائی سے مراد کسی سابقہ دور کی ذیادہ قیمت سے ذیادہ ویلیو ہے۔
کم (لو)مراد کسی سابقہ دور کی کم قیمت سے کم ویلیو ہے

اپنے مقصد کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
اکاؤنٹ کھولیں
اپنے پیسے کو خطرے میں ڈالے بغیر تجارتی مہارتیں سیکھیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں
Kind regards,
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025
اکاؤنٹ کھولیں اور مفت تربیتی اسباق حاصل کریں!
1
اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔
2
ویبنارز دیکھیں
3
انسٹا فاریکس ٹریننگ کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔
4
ٹیوٹر کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں۔
5
انسٹا فاریکس ورکشاپس

اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔

اگر آپ فاریکس پر نئے ہیں، تو آپ ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.