empty
 
 
20.09.2017 03:50 PM
یو ایس ڈی / سی ایف ایچ کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 ستمبر 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9580۔0 - 9679۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے- یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے مضبوط ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 9580۔0 کے لیول {اہم سپورٹ} پر سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے - 9580۔0 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - ریلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس یعنی آر ایس ائی اوور باٹ معلوم ہوتا ہے کیونکہ یہ 30 کی سطح سے اوپر ہے - آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارہ دے رہا ہے کہ رجحان اضآفہ کا ہے اور یہ ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جاسکتا ہے

This image is no longer relevant


  • اسی طرح مارکیٹ متوقع طور پر بُلش اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9624۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 9679۔0 کا لیول ہے - اس لیول / پوائنٹ سے پئیر 9679۔0 کے لیول تک اضآفہ کی موو بنائے گا اور یہ مزید 9710۔0 کے لیول تک جائے گا - 9710۔0 کا لیول ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہے اور ڈبل ٹاپ لیول پہلے ہی 9710۔0 کے لیول پر ہے بہرحال اگر 9580۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - سٹاپ لاس لیول لگانا نہ بھولیں اور یہ 9549۔0 کے دوسرے سپورٹ لیول سے نیچے ہونا بہتر ہے
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback