empty
 
 
28.07.2017 02:01 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جولائی 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے اور اوپر کی جانب گیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور س میں تنزلی کی موو کمزور ہے - اوپر جاتی 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو کراس کیا ہے جو کہ مثبت اشارہ ہے اور یہ سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے

جب تک 20۔145 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 25۔146 اور حتی کہ 60۔146 کے لیول تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 20۔145 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 60۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 25۔146 پر ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

146.25, 146.60,147.45

سپورٹ لیولز

144.60, 144.35,143.75.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback