empty
 
 
23.06.2017 12:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 جون 2017

This image is no longer relevant


روزانہ کی صورتحال

جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے

تازہ ترین : یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو بنی تھی

بصورت دیگر حالیہ بئیرش پُل بیک ممکنہ طور پر 1110۔1 اور 1000۔1 کے لیولز تک بڑھ سکتا ہے کہ اگر یورو / یو ایس ڈی 1170۔1 کے لیول سے نیچے کا تجارتی عمل جاری رکھتا ہے

جب کہ دوسری طرف 1285۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1400۔1 کے لیول تک بُلش موو بناسکے

This image is no longer relevant


ایچ 4 چارٹ کی صورتحال

مئی کی 30 تاریخ کو واضح بُلش منسوحی 1170۔1 کے پرائس لیول {ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد عمل میں آئی تھی

جون کی 14 تاریخ کو واضح بئیرش منسوحی موجود سپلائی لیول 1280۔1 - 1295۔1 کے سپلائی لیولز کے گرد بنی تھی جو کہ ویج انداز کی بالائی حد ہے

اس کے بعد ویج انداز کی لوئیر لمٹ سے نیچے کا بریک آوٹ بھی عمل میں ایا تھا

آج بئیرش موجودگی 1170۔1 کے لیول { ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی اس امر کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید نیچے 1110۔1 اور 1050۔1 کے لیولز تک جاسکے

جب کہ دوسری طرف 1200۔1 کے لیول سے اوپر کی دوبارہ کلوزنگ {ویج انداز کی لوئیر لمٹ} مارکیٹ میں دوبارہ بُلش دباو لائے گی اور اس سے مزید بُلش موو ابتدائی طور پر 1270۔1 کے لیول تک بنے گی

تجارتی تجاویز :

ایک درست سیل کی انٹری کو 1200۔1 کے پرائس لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد نظر میں رکھا جانا چاھیے

ایس ایل کو 1220۔1 کے لیول {حالیہ ٹاپ} سے اوپر ہونا چاھیے جبکہ ٹی پی لیولز کو 1100۔1، 1050۔1 اور 0850۔1 کے لیولز پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback