empty
 
 
24.05.2017 03:54 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 24 مئی 2017

This image is no longer relevant

دسمبر 2016 میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیرمیں 6860۔0 - 6990۔0 کے لیولز سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے قیمت 7100۔0 کے لیول کی جانب اوپر گئی تھی جو کہ ایک اہم لیول ہے جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی

یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی

اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک متوقع تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی

فی الوقت بریک آوٹ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر عمل میں آیا ہے - بہرحال پئیر 7050۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش موو بنانے میں ناکام رہا ہے

اسی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر موجودہ کنسولیڈیشن رینج 6860۔0 - 6960۔0 کے درمیان ایک مرتبہ دوبارہ رُک گیا ہے

یہ اہم ہے کہ موجود بُلش 3-2-1 انداز تب تک درست ہے کہ جب تک 6860۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر قائم ہے

کوئی بھی ڈیلی کلوزنگ جو کہ 6850۔0 کے لیول سے نیچے ہوتی ہے بُلش صورتحال کو ختم کردے گی اور فی الوقت یہ 6770۔0 کے لیول تک کی راہ ہموار کرے گی

جب کہ دوسری طرف 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قیتم کو مزید بُلش مضبوطی فراہم کرے گا اور اس انداز کا متوقع ہے بلش ہدف 7250۔0 کے لیول پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback