empty
 
 
23.02.2017 01:52 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 فروری 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 40۔141 کے لیول پر ہے پئیر واپسی کی موو کررہا ہے اور اس نے 20 پریڈ موونگ ایوریج کو اوپر کی جانب توڑا ہے - بہرحال نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے - مزید یہ کہ 40۔141 کا لیول ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے جو کہ ممکنہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا - اگرچہ اس موقع پر ٹیکنیکل ری باونڈ خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی - لہذا جب تک 40۔141 کا لیول قائم ہے مزید تنزلی 00۔140 اور حتی کہ 60۔139 کے لیولز تک متوقع ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 00۔140 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 139.60 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 40۔141 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 05۔142 اور دوسرے ہدف 40۔142 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز

142.05, 142.40, 143.00

سپورٹ لیولز

140.00,139.60, 139.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback