empty
 
 
20.04.2016 01:32 PM
20 مارچ 2016 کا عالمی میکروجائزہ


20 مارچ 2016 کا عالمی میکروجائزہ

کل کویت میں تیل کی فیکٹری کے ملازمین کیتنخواہ اور ملازمت میں کٹوتی اور کمی کے خلاف ہڑتال مشترکہ اتفاق کے بعد ختم ہوگئی ۔ اور مزید یہ کہ ملازمین اس بات پر راضی بھی ہوگئے کہ وہ تیل کی پیداوار کی مقدار جتنی ہڑتال سے پہلے تھی اتنی کرنے پر راضی ہیں اور اس کی مقدار تقریبا 1.5 ملین بیرل یومیہ بتائی جاتی ہے ۔ اس کی وجہ سے تیل کی پیداوار اب زیادہ ہونے کی امید دیکھی جارہی ہے۔ اور اسی طرح اس کی وجہ سے خام اور برآمدات تیل کی قیمتیں دوبارہ بہت زیادہ دباو میں آسکتی ہیں۔ دوحہ میں ویکینڈ میں ہونے والی میٹینگ بھی ناکام رہی خاص طور پر یہ بات قابل ذکرہے کہ اس میٹینگ کے بعد روس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار بڑھانے کے بارے میں سوچ رہا ہے سعودی عرب کے ساتھ خلاصہ یہ کہ اس صورت حال کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ جیسے کوئی شیر جنگ کی شروعات ہوگئی ہو اور اب ہر ملک اپنے لیے بہتر سے بہتر کی تلاش میں پوری کوشش کرہا ہو اس لیے اس کی وجہ سے مڈ ٹرم میں قیمتوں میں کمی آسکتی ہے ۔

آئیے اب ہم چارگھنٹے کے ٹائم فریم میں خام تیل کی ٹیکنیکل تصویر پرایک نگاہ ڈالتے ہین۔ ویکینڈ کا گیپ پر تھا اور مارکیٹ 78 فیبو٪ پر 41.38 کے لیول پر کیپڈ تھا۔ مزید یہ کہ گولڈن ٹرینڈ کو لائن منفی پہلو سے جانچا گیا اور اب ایسا لگتا ہے کہ مارکیٹ مین بڑے پیماہے پر کاروبارہونے والی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback