empty
 
 
27.11.2015 10:35 AM
یورو / یو ایس ڈی کا 27 نومبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 0674۔1 اور 0587۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے – یہ کہ 0674۔1 کا لیول ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہے – مزید یہ کہ اس کی 0587۔1 کے لیول سپورٹ ہے لہذا بہتر یہ ہوگا کہ 0674۔1 کے لیول پر قلیل مدتی تناظر میں سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 0587۔1 کا لیول ہوگا جس کے بعد قیمت 0565۔1 کے لیول کی جانب جائے گی – اس کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر قیمت ریزسٹنس لیول سے اوپر کلوز ہوتی ہے تو سٹآپ لاس لگانے کا بہترین لیول 0674۔1 کا لیول ہوگا- مزید یہ کہ اس حوالہ سے محتاط رہیں کہ اگر قیمت سپورٹ 1 یا سپورٹ 2 کو توڑ لیتی ہے قیمت بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا – اسی طرح یہ اہم ہے کہ آر ایس ائی اور 100 موونگ ایوریج ابھی بھی 0680۔1 کے لیول سے تنزلی بنائے گی

تجارتی تجاویز

یہکہ 0680۔1 کا لیول مضبوط سپورٹ لیول ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ 0680۔1 کے لیول سے سیل کی جائے جس کا ہدف 0587۔1 ، 0565۔1 اور 0530۔1 کا لیول ہوگا – بہرحال سٹاپ لاس لیول 0696۔1 کا لیول ہونا بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback