empty
 
 
19.11.2015 12:36 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 19 نومبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب موو کررہا ہے – قیمت نے ذیادہ حجم کے ساتھ 6343۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – میں ایک بڑے لین دین اور مضوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہوں – قلیل مدتی رجحان ابھی بھی نیوٹرل ہے – 6350۔1 کے لیول پر کچھ ٹرینڈ لائنز ہیں جو کہ اس موقع پر مضبوط سپورٹ کی جانب ایک اشارہ ہیں – یورو ۔ این ذیڈ ڈی میں اہم سپورٹ لیول کی بریک سے قبل سیل کے حوالے سے محتاط رہیں – ڈیلی ٹائم فریم میں ہم اوسط حجم کے ساتھ کمزور ڈیمانڈ بار دیکھ سکتے ہیں – ذیادہ حجم کے ساتھ 6590۔1 کے لیول کی بریک قیمت کو مزید اوپر لے جائے گی - میں نے کل سے پوائنٹ آف کنٹرول حاصل کیا ہے {ذیادہ حجم کے زون میں} جو کہ 6460۔1 – 6500۔1 کے لیولز کے گرد ہے – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے تکہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز جان سکوں اور 2۔38 فیصد کو 6860۔1 ، 50 فیصد کو 7080۔1 اور 8۔61 فیصد کو 7295۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق نے تائید کرتا حجم اور اضافہ کی موو دیکھی ہے – لہذا سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم یورو میں ممکنہ طور پر بہتری دیکھ سکتے ہیں – بہرحال 6150۔1 کے لیول مضبوط سپورٹ ٹوٹ جانے کے بعد ایک مضبوط ریزسٹنس بن سکتی ہے

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6530۔1

آر 2 : 6560۔1

آر 3 : 6620۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6415۔1

ایس 2 : 6380۔1

ایس 3 : 6322۔1

تجارتی تجاویز : سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے – لہذا انٹرا ڈے بنیادوں پر خرید کے مواقع دیکھیں سیل کے مواقع تب بہتر ہیں کہ اگر قیمت 6150۔1 کا لیول توڑ لے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback