empty
 
 
27.10.2015 03:28 PM
سونے کا 27 اکتوبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 00۔1164 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - قلیل اور درمیانی مدت کا رجحان اضافہ سے نیوٹرل ہوگیا ہے - ڈیلی ٹائم ہم اوسط سے ذیادہ حجم کے ساتھ نیوٹرل بار دیکھ سکتے ہیں - ایچ ون ٹائم فریم میں ہم حجم میں اضافہ {سیل کی انتہاء} دیکھ سکتے ہیں جو کہ بیک گراونڈ میں 75۔1158 کے لیول پر ہے - اس موقع پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم خریداروں کی جانب سے رد عمل دیکھ سکتے ہیں - اگر قیمت 75۔1158 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہم تنزلی کا تسلسل دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 30۔1169

آر 2 : 80۔1170

آر 3 : 15۔1173

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 50۔1164

ایس 2 : 10۔1163

ایس 3 : 75۔1160

تجارتی تجاویز : سونے میں اس موقع پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ خرید کے مواقع دیکیھں - بہرحال رجحان نیوٹرل ہے اور میں رجحان کے واضح ہونے کے انتظار میں ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback