empty
 
 
23.10.2015 09:42 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 23 اکتوبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9675۔0 اور 9702۔0 کے لیولز سے اوپر تجارت کررہا ہے - کل سے مارکیٹ میں اضافہ کا رجحان دیکھا جارہا ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ہمیں 9702۔0 اور 9790۔0 کے لیولز کے درمیان کی رینج کی توقع ہے لہذا ہمیں 88 پپس رینج نے انے والے گھنٹوں میں توقع ہے - 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر بریک آوٹ دیکھا گیا ہے {ڈیلی چارٹ میں ڈبل باٹم} اس وجہ سے اہم لیول 9702۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ یہ ایک مضبوط سپورٹ لیول ہونے کے ساتھ ساتھ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے بہتر یہ ہوگا کہ 9702۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9763۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈبل ٹاپ لیول کو ٹیسٹ کرسکے - یہ اضآفہ کی موو بنائے گا تاکہ اپنی بُلش موو 9790۔0 کے لیول کی جانب جائے گا - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ آپ کی استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 9675۔0 کے لیول پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback