empty
 
 
08.09.2015 11:32 AM
سونے کا 08 ستمبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 00۔1120 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ میں کم حجم دیکھا گیا ہے ہم بڑی حجم اور ذیادہ لین دین کے انتظار میں ہیں - جسیاء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1117 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے جو کہ ایک مضبوط سپورٹ ایریا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط سے کم حجم کے ساتھ کمزور سپلائی بار دیکھ سکتے ہیں {نو سپلائی} مضبوط سپورٹ لیول 50۔1117 کے لیول پر ہے - اگر قیمت سپورت لیول توڑ لیتی ہے تو دوسری سپورٹ 00۔1085 کے لیول پر ہوگی - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق ہم بیک گروانڈ میں مضبوطی کے اشارے {ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی کی ٹیسٹنگ} دیکھ سکتے ہیں - بہرحال ہم نے بیک گروانڈ میں سٹاپنگ والیم دیکھا ہے - انٹرا ڈے رجحان نیوٹرل ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1123

آر 2 : 45۔1125

آر 3 : 00۔1129

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 00۔1116

ایس 2 : 50۔1114

ایس 3 : 00۔1110

تجارتی تجاویز : نیوٹرل مارکیٹ مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ کا انتظار کریں - مضبوط سپورٹ 00۔1117 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback