empty
 
 
14.08.2015 12:17 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 14 اگست 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے 2975۔1 کے کمزور سپورٹ لیول سے ری باونڈ کیا ہے جو کہ 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے - لہذا یہ اس لیول سے دوبارہ اضآفہ کی موو لے گا اور دوبارہ واپس آئے گا عمومی طور پر یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یہ پئیر نے 2975۔1 / 3001۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ بنائی ہے - مزید یہ مضبوط سپورٹ لیول ابھی بھی 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور 100 فیصد لیول {3212۔1} کے لیولز کے درمیان ایچ ون چارٹ میں موو کررہا ہے - لہذا یہ ممکنہ طور پر بُلش مارکیٹ کے اشارے دے گا تاکہ 3010۔1 کے لیول سے بُلش موقع بناسکے جس کا پہلا ہدف 3085۔1 کا لیول {پہلی ریزسٹنس} ہوگا جس کے بعد یو ایس ڈی / سی اے ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے 3212۔1 کے لیول کی جانب جائے گا - 3212۔1 کا لیول ہفتہ وار ریزسٹنس لیول ہے - لہذا 14 اگست کو اس لیول پر پرافٹ ٹینگ بہتررہے گی - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس کے لئے بہترین لیول کا انتحاب ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ کہ آج 2966۔1 کے لیول پر ہو

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ : 14 اگست 2015

پئیر: یو ایس ڈی / سی اے ڈی

متوقع ہائی لیول 3112۔1

مضبوط ریزسٹنس {سیل لمٹ} 3095۔1

موجودہ پیوٹ : 3038۔1

مضبوط سپورٹ {بائے لمٹ} 2980۔1

بریک آوٹ {سیل سٹاپ} 2966۔1

متوقع کم ترین لیول : 2794۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback