empty
 
 
14.08.2015 01:40 PM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 14 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی میں بُلش سگنل جاری ہے - ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور ویلیم فیصد رینج پریڈ 20 اوور باٹ زون سے کچھ ذیادہ دور نہیں ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز ہے اور آووٹ لووک بُلش ہے

This image is no longer relevant

یو ایسڈی / سی ایچ ایف : کیبل نے اس ہفتہ نیچے کی جانب تجارت کی ہے لیکن بُلش رجحا ابھی ختم نہیں ہوا ہے - اسکا مطلب یہ ہے کہ 9800۔0 اور 9850۔0 کے ریزسٹنس لیولز آج حاصل ہوسکتے ہیں - صرف 9650۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موو بئیرش رجحان کا سبب ہوگی

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبیل ایک متغیر اور اتار چڑھاو کا حامل تجارتی انسٹرومنٹ ہے - قیمت نے عمومی طور پر 5450۔1 کے ایکیومیلیشن لیول اور 5650۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول کے درمیان تجارت کی ہے - سمت کی مزید وضاحت کے لئے قیمت کا اوپر بیان کئے گئے لیولز کو اوپر یا نیچے کی سمت توڑنا ضروری ہے بصورت دیگر صورتحال واضح نہ ہوگی

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / جے پی وائے : اس مارکیٹ میں سائیڈ وے مارکیٹ کہا جائے تو بہتر رہے گا یہ تب درست معلوم ہوتا کہ اگر مارکیٹ کا وسیع تر تناطر میں مطالعہ کیا جائے - غالب رجحان بُلش ہے اور یہ کہ قیمت گزشتہ گئی ہفتوں سے واضح انداز میں اوپر کی جانب نہیں گئی ہے - لہذا پوزیشن اور سوئنگ تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ مارکیٹ سے دور رہا جائے یہ مارکیٹ سے صرف سکلیپرز اور ڈے ٹریڈرز کے لئے فائدہ مند ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے نے اضآفہ کا سفر جاری رکھا ہے اور یہ ابھی 50۔138 کے ڈیمانڈ لیول کی جانب جارہا ہے - اگلے اہداف 00۔139 اور 50۔139 کے سپلائی لیولز ہیں لیکن ان لیولز تک جانے کے لئے مضبوط خرید کے دباو کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback