empty
 
 
17.07.2015 12:05 PM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا 17 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایسڈی : مارکیٹ 0900۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے گئی ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ بئیرز اس وقت خاصے مضبوط ہیں لہذا لانگ ٹریڈز کی تجویز نہیں دی جاسکتی یہاں تک کہ امریکی ڈآلر کمزور ہوجائے ، 0850۔1 کے لیول پر سپورٹ زون آسانی کے ساتھ نیچے کی جانب ٹوٹ سکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : چونکہ یہ کرنسی پئیر یورو / یو ایس ڈی متضاد سمت میں جاتا ہے لہذا اگر یہ 9550۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر جاتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 9600۔0 کا لیول ہوگا مگر اس کے لئے امریکی ڈالر کا مضبوط رہنا ضروری ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایسڈی : کیبل نے اس ہفتہ اوپر جانے کی کوشش کی ہے جب کہ 5650۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیول پر مشکل کا سامنا کرسکتا ہے - ایساء معلوم ہوتا ہے کہ بئیرز کے مخالف سمت میں قیمت جارہی ہے مزید خرید کے دباو سے یہ ڈسٹریبوشن لیول اوپر کی جانب ٹوٹ سکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ پئیر 00۔124 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا ہے اور 50۔124 کے سپلائی لیول کی جانب جارہا ہے - ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے - چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز ابھی بہت مضبوط ہے اور مزید بُلش موو متوقع ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے کراس نیچے کی جانب جانا شروع ہوا ہے جس کی وجہ یورو کی کمزور ہے - حالیہ قلیل مدتی جمود کی صورتحال کی نیچے کی جانب بریک سے قیمت مزید جائے گی - 50۔134 کا ڈیمانڈ زون نیچے کی جانب ٹوٹ سکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback