empty
 
 
10.07.2015 09:21 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 10 جولائی 2015 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں ہمیں یہ نوٹ کرنا چاھیے کہ 57۔96 کے لیول کی اجنب مضبوطی ظاہر کی گئی تھی جو کہ ابھی بھی موجود ہے اور آنے والے دنوں میں بُلز کی حمایت کرے گا اسی وجہ سے ہمیں 74۔95 کے لیول تک پُل بیک کی توقع ہے بہرحال 57۔96 کے لیول پر بریک آوٹ 57۔97 کے لیول کی جانب کی راہ ہموار کرے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ایکس نے ایک منگل کے سیشن میں ایک اچھا خرید کا موقع فراہم کیا تھا کیونکہ انڈیکس کی نظر ابھی بھی 65۔96 کے لیول پر ہے تاکہ نئے بلند ترین لیولز تک جاسکے – جب کہ دوسری طرف ریزسٹنس ابھی بھی مضبوط ہے لیکن 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں اس لیول سے بھی ذیادہ مضبوط ہے جیساء کہ ہم دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 57۔96 / 57۔97

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 74۔۹5 / 66۔94

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 38۔96 / 65۔96

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 13۔96 / 89۔95

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈالر انڈیکس بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 38۔۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 65۔96 اور سٹاپ لاس لیول 13۔96 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback