empty
 
 
03.07.2015 12:37 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 03 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ایچ 1 چارٹ میں اہم لیول 6797۔0 کے لیول پر ہے جو کہ بئیرش ویوو کا ظاہر کررہی ہے – لہذا یہ لیول جولائی 2015 کے پہلے ہفتہ میں مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا جیساء کہ یہ معلوم ہے کہ صورتحال یہاں اپنے آپ کو دہرا سکتی ہے لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 6797۔0 اور 6661۔0 کے لیول کے درمیان تجارت کررہا ہے – اسی طرف 6797۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6703۔0 کا لیول ہوگا جو کہ پھر 6661۔0 کے لیول کی جانب جائے گا کہ ہفتہ وار ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے – لہذا 6661۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 6790۔0 کا لیول قلیل مدتی تناظر میں ہوگا اس کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 6750۔0 کا لیول کمزور ریزسٹنس کو ظاہر کرتا ہے – مارکیٹ میں سرمایہ کاری سے قبل اتار چڑھاو کا جائزہ لیا جانا چاھیے کیونکہ ہوسکتا ہے متوقع قیمت پہلے ہی گُزر چُکی ہو اور صورتحال منسوح ہوچُکی ہو

ٹپ

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر یو بڑی خبر جاری نہیں ہوتی اور مارکیٹ پیوٹ پوائنٹ سے ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کے درمیان تجارت کرے گی لیکن اگر کوئی بڑی خبر جاری ہوتی ہے تو یہ قیمت ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 سے ہوتی ہوئی ریزسٹنس 2 یا 3 یا پھر سپورٹ 2 یا 3 تک جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback