empty
 
 
29.06.2015 08:51 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 29 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس پئیر میں پہلے ہی بئیرش سگنل ہیں جب کہ بئیرز کے لئے ایک بڑی رکاوٹ 1150۔1 کا سپورٹ لیول ہے – اس سپورٹ لیول کی بریک سے قیمت ایک آسان انداز میں نیچے کی جانب جائے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : مارکیٹ کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے جو کہ تب مزید ممکن ہوگا کہ جب یورو / یو ایس ڈی کمزور ہوگا – ایک اہم ریزسٹنس زون 9400۔0 کے لیول پر ہے جس کا بُلز کی مضبوطی کے لئے ٹوٹ جانا ضروری ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ اس میں 200 پپس سے ذائد کی کمزوری ہوئی تھی جس سے مارکیٹ میں حالیہ بُلش آووٹ لووک کے لئے خطرہ بنا تھا جب تک 5600۔1 کا ایکیومیلیشن لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا تب تک بُلش آووٹ لووک جاری رہے گا ایک دفعہ یہ ایکیوملیشن لیول نیچے کی جانب ٹوٹ جائے تو صورتحال بئیرش ہوجائے گی جو کہ دوسرے جی بی پی پئیرز پر بھی اثر انداز ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ پئیر سائیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے اور یہ صورتحال ابھی کچھ ہفتوں تک جاری رہے گی 50۔124 کے سپلائی لیول سے اوپر کی یا 50۔122 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بریک اہمیت کی حامل ہوگی جولائی 2015 میں یو ایس ڈی / جے پی وائے میں ایک اہم موو بنے گی جو کہ ممکنہ طور پر بئیرز کی حمایت میں ہوگی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے بئیرش رجحان میں موو کررہا ہے – جب کہ بئریش سگنل بنا ہے مارکیٹ سائیڈ وے انداز میں موو کررہی ہے بہرحال آج یا اگلے ہفتہ ایک واضح موو بن سکتی ہے – یورو زون سے آنے والی اہم خبریں مارکیٹ پر ایک اہم اثر ڈال سکتی ہیں اور یہ کہ یورو میں بننے والی صورتحال اس پر اثر انداز ہوگی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback