empty
 
 
26.06.2015 10:06 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 26 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : قریب مدتی تناظر میں یہ بئیرش مارکیٹ ہے اگرچہ فی الوقت ایک جمود کی سی صورتحال ہے قیمت کا مزید نیچے جانا ممکن ہے 1150۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہوا ہے اور یہ نیچے کی جانب ٹوٹ بھی سکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں واضح بُلش سگنل ہے جو کہ تب تک قائم ہے کہ جب تک 9250۔0 کا سپورٹ لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا – 9400۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہوا ہے اور دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے اور حتی کہ اوپر کی جانب ٹوٹ بھی سکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں قلیل مدتی ریلز سیل کا ایک اور موقع فراہم کرے گی – بہرحال 5600۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے نیچے کی موو واضح بئیرش تصدیقی انداز بنائے گا {خصوصا جب مارکیٹ مزید نیچے جائے گی} تب تک ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے چلا جائے گا – آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول پہلے ہی 50 سے نیچے ہے یہ صورتحال تب تبدیل ہوسکتی ہے کہ جب 5850۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول کو اوپر کی جانب کراس کرے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ پئیر سائیڈ وے جارہا ہے ایک بات جو ظاہر ہوئی ہے وہ یہ کہ سائیڈ وے اور سست موو کے بعد ایک واضح اور تیز موو بنے گی قطع نظر اس بات کے کہ یہ صورتحال کب تک جاری رہتی ہے جب مارکیٹ سست اور سائیڈ وے ہو تک رجحان کو فالو کرنا کوئی خاص اہمیںت نہیں رکھتا / نتائج نہیں دیتا البتہ قلیل مدتی اور سکلیپرز فائدہ میں رہتے ہیں – جب مارکیٹ تیز موو کرتی ہے اور کسی ایک خاص سمت میں جاتی ہے تو رجحان کو فالو کرنا اچھے تنائج کا حامل ہوتا ہے – یو ایس ڈی / جے پی وائے میں جولائی 2015 میں ایک خاص موو بنے گی {جس کے ذیادہ امکان بئیرش ہونے} کے ہیں

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے ایک بئیرش مارکیٹ ہے کہ جب سے بئریش سگنل بنا ہے – مارکیٹ سائیڈ وے جارہی ہے بہرحال آج یا اگلے ہفتہ ایک بڑی موو کا بننا متوقع ہے یورو زون سے آج آنے والی خبریں مارکیٹ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback