empty
 
 
22.06.2015 08:49 AM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا 22 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : بُلز کے لئے یہ پئیر بُلش رجحان میں ہے اور قیمت قطع نظر بئیرز کی جانب سے قیمت کو نیچے لانے کی کوشش کے اوپر کی جانب جارہی ہے – ممکنہ اہداف 1450۔1 اور 1500۔1 کے لیولز اس ہفتہ کے لئے ہیں – سپورٹ لیول 1250۔1 – 1200۔1 کے لیولز پر ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ بئریش مارکیٹ ہے – گزشتہ ہفتہ مارکیٹ میں دیکھے جانے والے سیل کی دباو سے 9250۔0 کا ریزسٹنس لیول نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا {اس کے ساتھ ساتھ ایک اور ریزسٹنس لیول 9200۔0 بھی ٹوٹ گیا تھا – سپورٹ لیول 9150۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ٹیسٹ ہوا ہے اور یہ دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے اور حتی کہ نیچے کی جانب ٹوٹ بھی سکتا ہے جب کہ قیمت 9350۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر نہیں جاتی بئیرش آووٹ لووک جاری رہے گا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر گزشتہ ہفتہ ایک اچھے انداز میں اوپر گئی تھی جو کہ 350 پپس کی موو تھی – 8 جون 2015 سے قیمت میں 650 پپس کا اضافہ ہوا ہے – ابھی 5900۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول خطرہ سے دوچار ہے اور یہ اوپر کی جانب ٹوٹ سکتا ہے کیونکہ بُلز کا ہدف ایک اور ڈسٹریبوشن لیول 5950۔1 کا لیول ہے – بہرحال پئیر اس ہفتہ یا اس ماہ کے اختتام پر واضح طور پر نیچے آسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ مارکیٹ میں ہونے والے ایک لمبے کنسولیڈیشن کے مرحلہ کے بعد مارکیٹ میں ایک مصنوعی بُلش بریک آوٹ ہوا تھا جس کہ بئیرز کی جانب سے قیمت کو نیچے بھیجنے کے کچھ دیر بعد ہوا تھا – اس ہفتہ قیمت کا مزید نیچے جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اگرچہ یہاں آووٹ لووک بُلش ہے لیکن قیمت کی صورتحال مستحکم نہیں ہے – یہ ہفتہ اس بات کا تعین کرے گا کہ قیمت مزید اوپر جاتی ہے یا پھر یہ نیچے آتی ہے اس بات کا انحصار ذیادہ تر اس بات پر ہوگا کہ یورو میں کیا ہوتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback