empty
 
 
18.06.2015 12:46 PM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 18 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : پئیر کنسولیڈیشن کے نتیجہ میں اوپر کی جانب بریک کرنے میں کامیاب رہا ہے – آووٹ لووک بُلش ہے اور اوپر کی جانب کی بریک قیمت کو 1350۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کے قابل کرے گی فی الوقت بُلش رجحان کی مضبوطی کے لئے قیمت کا ریزسٹنس لیول سے اوپر کلوز ہونا ضروری ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : پئیر 9250۔0 کا ریزسٹنس لیول نیچے کی جانب توڑنے میں کامیاب رہا ہے اور 9200۔0 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہا ہے اگر قیمت اس سپلائی لیول یا 9250۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رہنے میں کامیاب رہتی ہے تو یہ بئیرز کی مضبوطی کی جانب ایک اشارہ ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے اور ایک کے ایک ڈسٹرییوشن لیول ٹوٹ رہا ہے – قیمت اس ہفتہ 300 پپس اوپر گئی ہے اور بُلز کی جانب اگر لیول جو کہ ٹوٹ سکتا ہے وہ 5850۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول ہوسکتا ہے – قیمت کا اس لیول سے اوپر کلوز ہونا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : کئی روز کی سائیڈ وے موو کے بعد قیمت نے اوپر کی جانب بریک آوٹ کیا تھا لیکن یہ ایک مضنوعی بریک آوٹ تھا قیمت کچھ اوپر گئی تھی لیکن بعد میں نیچے آگئی تھی بہتر یہ جب مارکیٹ میں صورتحال واضح نہیں ہوجاتی اس سے دور رہا جائے – آج جاری ہونے اہم خبریں مارکیٹ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس میں خرید کا سگنل ہے – ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 22 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے – قیمت یہاں سے اوپر جاسکتی ہے جس کی وجہ چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز کا ہونا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback