empty
 
 
01.06.2015 05:33 PM
اہم تجارتی کرنسیوں کا یکم جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہاں غآلب رجحان بئیرش ہے قطع نظر اس کے کہ گزشتہ ہفتہ تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ایک ریلی بنی تھی – جب کہ 1100۔1 کا لیول اوپر کی جانب عبور نہیں ہوجاتا حالیہ پرائس ایکشن سے شارٹ سیلنگ کا موقع خیال کیا جانا چاھیے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ مارکیٹ اوپر کی جانب گیا تھی لیکن بعد میں سی ایچ ایف کی مضبوطی کی وجہ سے بلز کی کوشش پر زد ائی تھی – اگر سی ایچ ایف میں مضبوطی کا عمل جاری رہتا ہے تویہ بئیرش تصیحی عمل جاری رہ سکتا ہے جس سے حالیہ بُلش رجحان ختم ہوجائے گا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ کیبل میں 200 پپس سے ذائد کی کمی ہوئی تھی – یہ 5300۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول سے نیچے کلوز ہوئی تھی – مارکیٹ میں لانگ پوزیشن کی کوئی توجیح نہیں بنتی یہاں تک کہ قیمت 5500۔1 اور 5550۔1 کے ڈسٹریبوشن لیولز سے اوپر کلوز ہوجائے لیکن اس کے لئے ایک مضبوط ریلی بننا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ پئیر بھی بُلش ہے اور یہ اضافہ کا سفر تب تک جاری رہے گا کہ جب کہ جے پی وائے کمزور ہے – قیمت گزشتہ ہفتہ 250 پپس اوپر گیا ہے اور گزشتہ ہفتہ 00۔124 کے ڈیمانڈ لیول سےاوپر کلوز ہوئی ہے – اگرچہ پئیر نے گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر کنسولیڈیٹ کیا تھا – پئیر ممکنہ طور اوپر کی جانب بریک آوٹ کرتے ہوئے 50۔124 اور 00۔125 کے سپلائی لیولز اوپر کلوز ہوسکتی ہے اس ماہ جے پی وائے پئیرز آووٹ لووک بُلش ہی رہے گا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ پئیر نے ایک اچھی بُلش موو بنائی تھی جو کہ 50۔133 کے ڈیمانڈ زون سے 00۔136 کے ڈیمانڈ زون سے اوپر گیا تھا – کم و بیش 300 پپس کی موو سے چارٹ میں واضح بُلش تصدیقی انداز بنا تھا – یہ صورتحال اس ہفتہ جاری رہ سکتی ہے – آووٹ لووک پہلے ہی بُلش ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback