empty
 
 
11.05.2015 08:24 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا 11 مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ مارکیٹ بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریَٹ کے فیصلہ کے انتظار میں ہے بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کا قائم رکھنا متوقع ہے جو کہ 5۔0 فیصد کی موجودہ سطح پر رہے گا – اس پر یو ایس ڈی / جے پی وائے کی انڈر ٹون اور جاپان ایکسپورٹ سیلز ہے – جی بی پی / جے پی وائے کے نقصانات کو ٹیپمر کرنے میں جاپان امپورٹرز کی طلب اور مثبت رسک ایپی ٹائٹ ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بُلش ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور باٹ لیولز پر بئریش ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف186 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 55۔186 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 00۔183 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 40۔182 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 80۔183 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

186

186.55

187.30

سپورٹ لیولز

183

182.40

181.75

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback