empty
 
 
09.04.2015 01:37 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 09 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی سپورٹ پہلے ہی 9480۔0 کے لیول {ڈبل باٹم} پر موجود ہے اور کمزور سپورٹ لیول 9558۔0 کا لیول ہے – یہ بات بھی اہم ہے کہ 9558۔0 کا لیول 8۔11 فیصد فیوناسی ریٹریسمنٹ لیول ایچ 4 چارٹ میں ہے – جب کہ دوسری طرف ڈبل ٹاپ لیول 9755۔0 کے لیول پر ہے اور پہلی ریزسٹنس 9727۔0 کے لیول پر {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے – مزید یہ کہ سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ممکنہ طور پر 9558۔0 اور 9727۔0 کے لیولز کے درمیان موجود ہے – مزید یہ کہ ہمیں اس ہفتہ 169 پپس کی توقع ہے یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے قیمت 9558۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر جارہی ہے – لہذا مضبوط سپورٹ لیول 9558۔0 کا لیول ہے جو کہ خرید کی ڈیل کا ایک واضح اشارہ ہوگا جس کا ہدف 9666۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 9727۔0 کے لیول کی جانب جائے گی کہ اگر پہلا ہدف ٹوٹ جاتا ہے – بہرحال سٹاپ لاس لیول آپ کی قوت استعداد سے ذیادہ نہیں ہوا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ سٹاپ لاس لیول ڈبل ٹاپ سے اوپر 9460۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے

مشاھدات

سپورٹ : 9480۔0 / 9558۔0

ریزسٹنس 9730۔0

اگر رجحان مضبوطی کا ہوتو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یو ایس ڈی اوپر کی جانب اور سی ایچ ایف نیچے کی جانب آرہا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback