empty
 
 
25.03.2015 07:45 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 25 مارچ 2015 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس پئیر میں آووٹ لووک ابھی بھی بُلش ہے قطع حالیہ بئیرش ریٹریسمنٹ کے اس بات کا امکان ہے کہ قیمت کسی بھی وقت ریلی کرسکتی ہے {اگر یہ 0900۔1 اور 0850۔1 کے سپورٹ لیولز سے نیچے نہیں جاتی} 1000۔1 کا ریزستنس لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے اور ممکنہ طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ بھی سکتا ہے.

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : مارچ 12 سے ابتک یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں 500 پپپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے جس سے 4 ایچ چارٹ میں واضح بئیرش تصدیقی انداز بنا ہے سپورٹ لیول 9500۔0 اور 9450۔0 کے لیول بئیرز کے اگلے اہداف ہیں اگر یو ایس ڈی میں کوئی اچانک مضبوطی نہیں آتی تو یہ لیولز نیچے کی جانب ٹوٹ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اپنے کاونٹر پارٹ یورو / یو ایس ڈی کے برخلاف کیبل کو اوپر جانے کے لئے مشکل کا سامنا ہے دراصل لانگ ٹریڈز کی یہاں کوئی توجیح نہیں ہے یہاں تک کہ 5000۔1 اور 5050۔1 کے ڈسٹریبوشن لیولز عبور ہوجائیں – اسی دوران اس بات کا بھی امکان ہے کہ 4750۔1 اور 4800۔1 کے ایکیوملیشن لیولز ٹیسٹ ہوں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ بئیرز مارکیٹ ہے قطع نظر اس بات کے کہ مارکیٹ میں بُلش کوشش ہورہی ہے – قیمت کے بُلش ہونے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت ای ایم اے 56 سے اوپر رہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول بھی 50 سے اوپر رہے بصورت دیگر خریداروں کو احتیاط کرنی چاھیے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : کل اس کراس کے کچھ خاص بُلش موو نہیں کی تھی – مارکیٹ قلیل مدتی جمود کی حالت میں ہے لیکن جلد ہی اوپر کی جانب بریک آوٹ ہوسکتا ہے اور 50۔131 اور 00۔132 کے لیول پر نظر رکھی جانی چاھیے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback