empty
 
 
11.11.2014 09:00 AM
یورو / جے پی وائے کا 11 نومبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے اپنی تنزلی کے عمل کو 21۔144 کے لیول سے ریٹریس کرتا سب 00۔142 کے لیول تک ابھی کرتا نظر آرہا ہے – ریزسٹنس {618۔0 فیبوناسی} 40۔143 کے لیول کے گرد ہے اور اس کا یہاں سے نیچے آنا متوقع ہے – ریزسٹنس لیول {عارضی} 21۔144 کے لیول پر ہے جو کہ 50۔145 کی جانب جائے گا جب کہ سپورٹ لیول 30۔140 پر ہے جو کہ 30/20۔139 اور اس سے نیچے بلترتیب جائے گا – ویوو 3 میں تنزلی کی توقع تب تک ہے کہ جب تک قیمت 21۔144 کے لیول سے نیچے ہے بئیرز کا اپنی تیسری لیگ کا حالیہ لیول {40۔143} سے بنانا متوقع ہے تجویز یہ ہے کہ قلیل مدتی پوزیشن لی جائے رسک لیول 50۔144 پر ہے تنزلی کا عمل 00۔139/ 00۔140 کے لیول تک بنتا نظر آتا ہے

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 55۔144 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback