empty
 
 
22.11.2022 06:38 AM
نومبر 22 2022 کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارت کیسے کی جائے۔ نئے آغاذ کرنے والوں کے لئے آسان تجارتی تجاویز اور تجزیہ

پیر کی تجارت کا تجزیہ

ایم 30 چارٹ پر جی بی پی / یو ایس ڈی

This image is no longer relevant

پیر کو جی بی پی / یو ایس ڈی بغیر کسی بنیادی وجوہات کے نیچے چلا گیا۔ کوئی اہم میکرو اکنامک رپورٹ یا کوئی اور بنیادی پس منظر نہیں تھا۔ پھر بھی، پاؤنڈ میں کمی شاید ہی حیران کن تھی۔ یہ پچھلے ہفتے پہلے ہی واضح تھا کہ جی بی پی نے اپنی اضافہ کی رفتار کو ختم کر دیا ہے اور یہ کہ ایک مضبوط تنزلی کی تصحیح جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔ تصحیح قابل توجیح ہو گی کیونکہ پئیر کے حالیہ عروج کو کسی بھی چیز کی تائید حاصل نہیں ہوسکی۔ تاہم، پئیر ابھی بھی ٹرینڈ لائن کے اوپر ہے، لہذا اضافہ کا رجحان اب بھی اپنی جگہ پر ہے۔ میں توقع کرتا ہوں کہ پئیر اس لائن سے نیچے بریک کرے گا اور تنزلی کا رجحان بڑھے گا۔ اس ہفتے، امریکہ اور برطانیہ میں کسی اہم چیز کی توقع نہیں ہے۔ لہذا، مارکیٹ اپنے حقیقی ارادوں کو ظاہر کر سکتی ہے جب بیرونی عوامل سے متاثر نہ ہو۔

ایم 5 چارٹ پر جی بی پی / یو ایس ڈی

This image is no longer relevant

پانچ منٹ کے ٹائم فریم پر، تجارتی اشارے اتنے بہتر نہ تھے۔ تاجر تنزلی کی تجارت سے فائدہ نہیں اٹھا سکے کیونکہ صرف ایک ہی سگنل ہے کہ ہم رات گئے سامنے آیا تھا۔ پہلا اشارہ کہ جس کے مطابق تجارت کی جانی چاہیے تھی وہ 1.1793 کی سطح کے قریب ایک خرید کا اشارہ تھا۔ جیسا کہ پئیر میں دن تنزلی جاری رہی لہذا خرید کا اشارہ سود مند نہیں رہا تھا۔ اس کے باوجود، پئیر 1.1793 کی سطح سے دونوں واپسیوں کے بعد 20 سے زیادہ پِپس اوپر گیا تھا۔ لہذا، تاجروں کو دونوں لانگ پوزیشنز پر بریک ایون کے لیے سٹاپ لاس سیٹ کرنا چاہیے تھا۔ درحقیقت، دونوں پوزیشنیں بند کر دی گئیں کیونکہ سٹاپ لاس عمل میں آ گیا تھا۔ بصورت دیگر، تاجر تھوڑا منافع لے کر انہیں پہلے ہی بند کر سکتے تھے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کو منافع بخش نہیں کہا جا سکتا لیکن کم از کم نقصان بھی تو نہیں ہوا۔

منگل کے لئے تجارتی تجاویز

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 30 منٹ کے ٹائم فریم پر اضافہ جاری رکھے ہوئے ہے، جس کی سپورٹ ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن پر ہے۔ میں اب بھی سوچتا ہوں کہ آنے والے ہفتوں میں انسٹرومنٹ کی قدر میں کمی آئے گی لہذا قیمت جلد یا بدیر اس ٹرینڈ لائن سے نیچے آجائے گی۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو، پاؤنڈ ایک مناسب تنزلی کا رجحان تیار کرے گا۔ منگل کو 5 منٹ کے چارٹ پر، 1.1550، 1.1608، 1.1648، 1.1716، 1.1793، 1.1863-1.1877، 1.1967، اور 1.1994 کی سطحیں تجارت کرنے کی تجویز کی جاتی ہے۔ جیسے ہی قیمت صحیح سمت میں 20 پپس سے آگے جاتی ہے، آپ کو بریک ایون کے لیے سٹاپ لاس لگانا چاہیے۔ منگل کو برطانیہ یا امریکہ میں کوئی اہم پروگرام ترتیب نہیں دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ میں پیروی کرنے کے لیے کوئی مضبوط محرک نہیں ہوگا۔ پیر کو، رجحان کی تحریک کافی کمزور تھی جس کا مطلب ہے کہ قیمت آہستہ آہستہ کم ہو سکتی ہے اور فلیٹ چینل میں داخل ہو سکتی ہے۔

تجارتی نظام کے بنیادی اصول

اشارے کی مضبوطی کا تعین اس بات سے ہوتا ہے کہ اس اشارے کی تشکیل میں کتنا وقت لگا ہے جب اس نے سگنل تشکیل دیا (سطح سے واپسی یا بریک آؤٹ) یہ جتنی جلدی بنتا ہے، اشارہ اتنا ہی مضبوط ہوتا ہے۔

اگر غلط اشارے کی بنیاد پر ایک مخصوص سطح کے قریب دو یا زیادہ پوزیشنیں کھولی گئی تھیں (جس نے ٹیک پرافٹ کو متحرک نہیں کیا یا قریب ترین ہدف کی سطح کو ٹیسٹ نہیں کیا تھا)، تو اس سطح پر آنے والے تمام اشاروں کو نظر انداز کر دینا چاہیے۔

فلیٹ ٹریڈنگ کرتے وقت، ایک پئیر ایک سے زیادہ غلط اشارے بنا سکتا ہے یا انہیں بالکل بھی نہیں بنا سکتا۔ کسی بھی صورت میں، فلیٹ موومنٹ کے پہلے اشارے پر تجارت کو روکنا بہتر ہے۔

تجارت کو یورپی دورانیہ کے آغاز اور امریکی تجارتی اوقات کے درمیانی عرصے میں کھولا جانا چاہیے جب تمام پوزیشنز کو خود سے بند کیا جانا چاہیے۔

آپ 30 منٹ کے ٹائم فریم پر ایم اے سی ڈی انڈیکیٹڑ سے اشاروں کا استعمال کرتے ہوئے صرف مضبوط اتار چڑھاؤ اور ایک واضح رجحان کے درمیان تجارت کر سکتے ہیں جس کی تصدیق ٹرینڈ لائن یا ٹرینڈ چینل سے ہونی چاہیے۔

اگر دو سطحیں ایک دوسرے کے بہت قریب واقع ہیں (5 سے 15 پپس تک)، تو انہیں سپورٹ اور ریزسٹنس لیول سمجھا جانا چاہیے۔

چارٹ کے مطابق

سپورٹ اور ریزسٹنس لیول وہ لیولز ہیں جو پئیر کو خریدتے یا بیچتے وقت اہداف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب نفع حاصل کر سکتے ہیں۔

سرخ لکیریں وہ چینلز یا ٹرینڈ لائنز ہیں جو موجود رجحان کو ظاہر کرتی ہیں اور دکھاتی ہیں کہ اب کس سمت میں تجارت کرنا بہتر ہے۔

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر (14، 22، اور 3) ایک ہسٹوگرام اور ایک سگنل لائن پر مشتمل ہے۔ جب وہ کراس کرتے ہیں تو یہ بازار میں داخل ہونے کا اشارہ ہے۔ اس اشارے کو رجحان کے نمونوں (چینلز اور ٹرینڈ لائنز) کے ساتھ استعمال کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔

اہم اعلانات اور اقتصادی رپورٹیں جو اقتصادی کیلنڈر پر دیکھی سکتی ہیں کرنسی پئیر کی رفتار کو سنجیدگی سے متاثر کر سکتی ہیں۔ لہٰذا، ان کے جاری ہونے کے دوران، ہم قیمت کے تیز اتار چڑھاؤ سے بچنے کے لیے جتنا ہوسکے احتیاط سے تجارت کرنے یا مارکیٹ سے باہر نکلنے کی تجویز دیتے ہیں۔

فاریکس میں آغاذ لینے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ ضروری نہیں کہ ہر ایک تجارت منافع بخش ہو۔ ایک واضح حکمت عملی اور منی مینجمنٹ تجارت میں طویل مُدتی کامیابی کی کلید ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback