empty
 
 
18.08.2022 05:11 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 18 اگست 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی بُدھ کے روز کی ایف او ایم سی کی اطلاع کے بعد سے دو روز سے سائیڈ ویز انداز میں 1.0315 اور 1.0185 کے درمیان تجارت کر رہا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو پئیر 1.0185 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور جب تک 1.1100 کی سطح اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتی یہ اوسکیلیٹ کر سکتا ہے - امکان ابھی بھی یہ ہے کہ قیمت مزید اضافہ سے قبل 1.0100 -1.0110 کی سطح تک نیچے آسکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی 0.9952 کی کم ترین سطح کے بعد سے رجحان کے برخلاف ایک اضافہ کر رہا ہے اور اس کا ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل 1.0800-1.0900 کی سطحوں کی جانب جانا متوقع ہے - اگر 0.9952 پر اہم ترین باٹم موجود ہے تو بُلز 1.1475 کی جانب اضافہ بھی کرسکتے ہیں جو کہ بلترتیب 1.2350 اور 0.9952 کے سطحوں کے درمیان کی مجموعی تنزلی کا 0.618 فیبوناچی لیول ہے

جیساء کہ یہاں یومیہ چارٹ پر دیکھا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 0.9952 اور 1.0365 کے درمیان والی حالیہ اضافہ ی سوئنگ پر کام کر رہا ہے - 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ 1.0100-1.0110 کی سطح سے گُز رہی ہے جو کہ بُلش واپسی کا اگلا ممکنہ پوائنٹ ہوسکتا ہے - ابھی بھی 0.9952 کی سطح پر عارضی سپورٹ کا قائم رہنا بُلز کے لئے اہمیت کا حامل ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9950 کے مقابلہ میں 1.0900 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback