empty
 
 
09.06.2021 06:43 AM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 09 جون 2021


منگل کو یورو 18 مئی سے قائم ایکیومیلیٹیو رینج کی زیریں حد کی کم حد تک گر گیا جس سے اس سے نیچے جانے کا امکانات باضابطہ طور پر بڑھ
گئے ہیں لیکن کل یورپی مرکزی بینک مالیاتی پالیسی کا اجلاس منعقد کرے گا، یہ بہت اہمیت کا حامل ہوگا، اس حقیقت کی وجہ سے کہ یہ اپنے روایتی انداز میں ہوگا اور آن لائن نہیں. سرمایہ کاروں کی تشویش کا بنیادی مسئلہ پی ای پی پی پروگرام کے حجم میں تبدیلی ہے۔ یورو غیر جانبدار رینج میں رہ سکتا ہے کیونکہ یہ ای سی بی اجلاس کا انتظار کر رہا ہے

This image is no longer relevant

اوسکیلیٹر کی ساتھ قیمت کی تہری ڈائیورجنس کا امکان موجود ہے اور یہاں 1.2272-1.2310 رینج میں تیز رفتار اضافہ ای سی بی اجلاس میں ہو سکتا ہے - ایک اور صورت 13 مئی کی کم ترین سطح 1.2051 تک کمی کے ملنے کی بھی ہوسکتی ہے - مزید کمی کا عمل پرائس چینل کی زیریں حد 1.1925 کے ایریا تک مل سکتا ہے

This image is no longer relevant


مارلین اوسکیلیٹر پہلے ہی چار گھنٹے والے چارٹ پر افق پر موجود ہے، جو کل کے واقعہ (ای سی بی کی میٹنگ) کے تناظر میں قیمتوں کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے - اضافہ کا اشارہ ایم اے سی ڈی لائن 1.2210 سے اوپر قیمت کے جانے سے ملے گا


Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback