empty
 
 
27.11.2020 10:09 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 28 نومبر 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں توجہ مبذول کروائی گئی تھی کہ 1929۔1 کی سطح سے سیل کی جائے کہ اگر یہاں مصنوعی بریک آوٹ مل جاتا ہے - 5 منٹ والے چارٹ میں اگر بُلز 1929۔1 کی سطح حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو میں نے شارٹ پوزیشن لینے کے لئے ایک انٹری پوائنٹ ظآہر کیا تھا - بہرحال ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو ابھی تک یورو میں کوئی بڑی سیل نہیں ملی ہے - جو کہ ہمیں سیل کرنے والوں کی مضبوطی کے حوالے سے شک میں مبتلا کر رہا ہے - جب تک تجارت 1929۔1 کی ریزسٹنس لیول سے نیچے ہو رہی ہے تب تک سیل کا سگنل درست معلوم ہوتا ہے - بہرحال اگلی کوشش اوپر کی جانب بریک کی ہو سکتی ہے - اس صورت میں میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیش سے باہر آئیں اور نیچے بیان کی گئی شرائط کے مکمل ہونے کا انتظار کریں

This image is no longer relevant


بُلز کا ابتدائی ہدف 1929۔1 کی سطح کو توڑ لینا اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے کل کی خرید کی طرح اس کا ٹاپ ڈاون ٹیسٹ سے ایک خرید کی بہتری انٹری ملے گی جس سے قیمت 1964۔1 کی سطح تک جا سکے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بُلز کے لئے طویل مُدتی ہدف ابھی بھی 2008۔1 کا ریزسٹنس لیول ہے جو کہ نفسیاتی لیول بھی ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی دن کے دوسرے حصّہ میں 1885۔1 کی سطح تک نیچے آتا ہے تو صرف مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اگر اس سطح پر بُلز کچھ خاص کام نہیں کرتے ہیں تو میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے لئے جلدی نہ کی جائے اور 1844۔1 کے سپورٹ لیول تنزلی کی تصحیح کا انتظار کیا جائے جہاں فوری واپسی پر خرید کی جاسکتی ہے اور 15 - 20 پوائنٹ کی تصحیح کو نظر میں رکھا جانا چاھیے

یورو / یو ایس ڈی میں نئی شارٹ پوزیش لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے ہدف کے ساتھ بئیرز نے خوب کام کیا تھا اور بُلز کو یہ موقع نہ دیا تھا کہ وہ 1929۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرسکیں اور یہاں سیل کا اشارہ ملا تھا جو کہ ابھی بھی قائم ہے - سیل کرنے والوں کے لئے اگلا کرنے والا کام کم تجارتی تجارتی حجم سے قطع نظر قیمت کو 1885۔1 کی سطح تک لے کے آنا ہے جو کہ اس ہفتہ میں وہ متعدد مرتبہ ٹیسٹ کر چُکے ہیں - بہرحال 1885۔1 کی سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے ہی اور اس کا متضاد سمت نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ ہونا ایک بہتر سیل کی انٹری فراہم کرے گا جس سے تنزلی کے رجحان کے دوبار بننے کی توقع بنے گی - اس صورت میں قریب ترین ہدف بئیرز کے لئے 1844۔1 کی سطح پر موجود ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصّہ میں بُلز مضبوطی حاصل کرتے ہیں اور 1929۔1 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرتے ہیں تو میری تجویز یہ ہے کہ یورو میں سیل کو 1964۔1 کی سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


آئیں آپ کی توجہ 17 نومبر کی سی او ٹی رپورٹ یعنی کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز رپورٹ پر مبذول کرواتے ہیں جس میں لانگ اور شارٹ پوزیشنز میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - لہذا لانگ نان پرافٹ پوزیشنز میں 202374 سے 203551 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشز میں 69591 سے 67087 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز 135287 کی سطح سے 133960 کی تک نیچے آئی ہیں - یہ نوٹ کرنا چاھیے کہ ڈیلٹا میں مسلسل 8 ہفتوں سے کمی ہو رہی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ یورو کے خریدار مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں تجارت کرنے کے لئے تیارنہیں ہیں - پولینڈ اور ہنگری کے درمیان جونہی معاملات سلجھ جائیں گے تب ہی یورو میں بہتری کے حوالے سے بات کی جاسکے گی اور برسلز میں برطانیہ سے نئے تجارتی معائدہ کی بنی صورتحال بھی اس تجارتی عمل میں اپنا کردار ادا کرے گی - بصورت دیگر ہمیں یورپی ممالک میں کرونا کی دوسری لہر کے حوالے لگائیں گئی پابندیوں کے اُٹھ جانے کا انتظار کرنا ہوگا

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے جو کہ اختتام ہفتہ پر حجم کے کم ہونے سے قبل کی صورتحال ہے

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ بالائی حد 1929۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضافہ کی موو پئیر میں ملے گی - جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 1904۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو پر دباؤ ملے گا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback