empty
 
 
29.10.2020 01:32 PM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیش گوئی اور تجارتی تجاویز برائے 10/29/2020

لہٰذا جرمنی نے بارز اور ریستوران بند کر دیے ہیں۔ صرف ایک ماہ کے لئے۔ اور کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کی حرکیات کے مطابق، اس فیصلے میں توسیع کی جاسکتی ہے۔ فرانس نے پہلے ہی جرمنی کی پیروی کی، اس نے بھی بارز، ریستوران اور دکانیں بند کر کے ایک محدود قسم کا قرنطین متعارف کروایا ہے۔ اشیاء ضروریات کے اسٹورز مستشنٰی ہیں۔ اس کے علاوہ، نقل و حرکت پر سخت پابندیاں متعارف کروائی گئی ہیں۔ اور یہ کوئی خفیہ بات نہیں کہ یورپین کاروبار بہار کے قرنطین سے اب تک بحال نہیں ہوئے اور اس طرح کے اقدامات چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبا کو مار دیں گے۔ اس لئے یہ حیرت انگیز بات نہیں کہ سرمایہ کار یورو سمیت یورپین اثاثوں سے جان چھڑوانے میں جلدی کر رہے ہیں۔

This image is no longer relevant

لیکن آج ، کورونا وائرس مسئلہ صرف مرکزی ایونٹ کا پسِ منظر بن جائے گا، جو یورپی سینٹرل بینک کی میٹنگ ہے۔ لکھ لیں کہ بہار سے لگائے گئے قرنطین اقدامات اس چیز کی وجہ تھے کہ اضافی ترغیبی اقدامات کیوں پیش کیے گئے۔ آسان الفاظ میں، ای سی بی نے ایک اور مقداری نرمی کا پروگرام شروع کیا۔ اور یہ حتٰی کہ بڑی مانیٹری پالیسی کی نرمی سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس لئے اس بات کا بہت امکان ہے کہ جو کچھ جرمنی اور فرانس میں ہو رہا ہے اس کے پیشِ نظر ای سی بی کورونا وائرس پروگرام کی کاروائی کو وسیع کر سکتا ہے۔ صرف اس کا حجم بڑھاتے ہوئے۔ یہ اقدام مانیٹری پالیسی میں زیادہ نرمی کا باعث بنے گا، جو سرمایہ کاروں کے لئے زیادہ حوصلہ افزا نہیں ہے، کیونکہ کہ سرمایہ کاری پر منافع کو کم کرتا ہے۔ اس لئے یورو میں کمی جاری رہ سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر کی جوڑی نیچے کی جانب کے راستے کی پیروی جاری رکھتی ہے، جس کے نتیجے میں قیمت 1.1718 کی قدر تک گئی، جہاں 1.1700/1.1710 ایریا قریبی جگہ موجود ہوتا ہے جس نے مختصر پوزیشنز کے حجم کو متاثر کیا۔

قیمت کے حالیہ مقام کی بنیاد پر، آپ 1.1743/1.1760 کی اقدار میں کمی کے بعد پُل بیک دیکھیں گے۔

مارکیٹ کی حرکیات کے مقابلہ میں ایکسلریشن ریکارڈ کیا جاتا ہے، جس کی تصدیق قیمت کی حرکت کے ساتھ ساتھ قیاس آرائیوں کی اعلٰی کارکردگی کے ذریعہ بھی ہوتی ہے۔

ٹریڈنگ چارٹ میں عام اصطلاح (روزانہ کا دورانیہ) میں دیکھتے ہوئے، آپ چار ہفتوں تک کے رجحان کے سلسلے میں مستقل بحالی کا عمل دیکھ سکتے ہیں۔

ہم انداذہ لگا سکتے ہیں کہ قیمتیں 1.1730 سے نیچے رہتی ہیں، مختصر پوزیشنز کا ایک اور بہاؤ ہو گا، جو ہمیں 1.1700/1.1710 کے ایریا کی جانب لے جائے گا۔ قیمت کے 1.1690 سے نیچے ترتیب پانے تک سب سے زیادہ متاثر کن زوال ہمارا انتظار کر رہا ہے۔

تفصیلی انڈیکیٹر تجزیے کے نقطہ نظر سے، ہم دیکھتے ہیں کہ گھنٹہ وار اور روزانہ کے پیریڈ پر تکنیکی آلات کے انڈیکیٹر بحالی کے عمل کی وجہ سے فروخت کا اشارہ کرتے ہیں۔

This image is no longer relevant

Dean Leo,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback