empty
 
 
23.09.2020 12:19 PM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی اجلاس کے لئے منصوبہ برائے 23 ستمبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ کل خریداروں اور فروخت کرنے والوں کے لئے کافی تھا۔ یورو پی ایم آئی کی کمزور رپورٹس کی وجہ سے گرنا جاری رہے گا

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل مارکیٹ میں داخل ہونے کے بہت سے سگنلز تھے، جن پر میں نے اپنی سہ پہر کی پیش گوئی میں خاص توجہ دی۔ آئیے اس کی طرف چلتے ہیں۔ اگر آپ 5 منٹ کے چارٹ پر دیکھیں، اور میری 1.1737 لیول سے یورو خریدنے کی تجویز یاد کریں تو آپ دیکھیں گے کہ کیسے بُلز اس رینج میں واپس آئے اور یہ جوڑی میں 30 پوائنٹس میں اضافے کا باعث بنا۔ لیکن وہ جو اس لیول سے داخل ہونے میں ناکام رہے وہ بھی بار بار ٹیسٹنگ اور اس رینج میں گرنے کی وجہ سے فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو گئے، اس کے بعد اضافے کی ایک دوسری لیکن کم سرگرم ویو آئی، جو وہ تھی جسے یورو خریدار مارکیٹ چھوڑنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ بیئرز اس رینج کو اپنے لئے دبانے میں کامیاب ہوئے۔ 1.1737 لیول کی جانچ کے نتیجے میں، مختصر پوزیشنز میں ایک شاندار انٹری پوائنٹ نیچے سے اوپر ظاہر ہوا،جو یورو کے 1.1695 کی لو پر گرنے کا باعث بنا ۔جہاں میں نے دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، ری باؤنڈ کے لئے فوری طویل پوزیشنز کھولنے کی تجویز دی، جو کہ ہوا۔۔۔

This image is no longer relevant

اس وقت، اگلی سمت، سروسز پر پی ایم آئی رپورٹس اور یورو زون ممالک کے مینوفیکچرنگ سیکٹرز پر انحصار کرے گی۔ اچھا ڈیٹا 1.1695 پر ریزسٹنس دوبارہ حاصل کرنے میں بُلز کی مدد کرے گا، جس پر استحکام ہونا، یورو / امریکی ڈالر کو 1.1737 لیول کی جانب دھکیلنے کی امید میں طویل پوزیشنز کھولنے کا شاندار اشارہ ہو گا،جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.1779 ایریا ایک دور کا ہدف ہو گا، لیکن بُری امریکی رپورٹ وصول ہونے کی صورت میں اس تک پہنچنا ممکن ہو گا۔ اگر یورو زون کا ڈیٹا آپ کو حیران نہیں کرتا تو پھر یورو کی خرید سے انکار کرنا بہتر ہے اور سپورٹ کے 1.1648 تک اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کریں، اس کے بعد ایک غلط بریک آؤٹ رحجان کے خلاف طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا۔ میں دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، صرف 1.1585 لو کی جانب سے، یورو / امریکی ڈالر کو ری باؤنڈ پر فوری خریدنے کی تجویز دیتا ہوں۔

میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ 15 ستمبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں کمی اور مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں اضافے ریکارڈ کرنا جاری رکھا، جو یورو / امریکی ڈالر میں نیچے کی جانب اصلاح کی تصدیق کرتا ہے جس کا ہم نے حال میں مشاہدہ کیا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 248,683 سے 230,695 کی کمی ہوئی، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 51,869 سے 52,199 کا اضافہ ہوا۔ پچھلے ہفتے فیڈرل ریزرو کے کئے گئے فیصلے نے امریکی ڈالر کو سپورٹ کیا۔ کیا اور یورپی یونین میں کرونا وائرس کے انفیکشن کی پھیلاؤ کے نئے مسائل، یورو خریدنے والوں کو بڑے کھلاڑیوں کے مارکیٹ میں لوٹنے کی توقع نہیں کرنے دیتے۔ لیکن یہ مت بھولیں کہ یورو کے زوال کے باوجود، کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن جو رپورٹنگ ہفتے میں ذرا سی کم ہوئیں، اب بھی مثبت لیول میں رہتی ہے۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز ہفتہ پہلے 196,814 کے مقابلے میں 178,576 تک کم ہوئیں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

سیلرز مارکیٹ کو اپنے قابو میں رکھتے ہیں اور انہیں صبح جو کچھ کرنے کی ضرورت ہے وہ 1.1695 کے ریزسٹنس ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنانا ہے، جو یورو پر دباؤ بڑھائے گا اورجوڑی کے 1.1648 کی لو پر گرنے کا باعث بنے گا۔ اس ایریا کا پہلا ٹیسٹ اوپر کی جانب ری باؤنڈ کے ساتھ ہو گا، لیکن بیئرز کو اس رینج میں کوئی بڑے مسائل نہیں ہونے چاہئے۔ اس لئے، 1.1648 کے نیچے ترتیب پانا 1.1585 کی لو پر جانچ کے نئے مقصد کے ساتھ یورو / امریکی ڈالر کی فروخت کے لئے مزید انٹری پوائنٹ بناتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ پی ایم آئی ڈیٹا کے ریلیز ہونے کے بعد یورو کے دن کے پہلے نصف میں بڑھنے کی صورت میں، 1.1737 کے ریزسٹنس ایریا میں غلط بریک آؤٹ بننے تک مختصر پوزیشنز کو ملتوی کرنا بہتر ہے، جہاں موونگ ایوریج بیئرز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے گزرتی ہیں۔ میں دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، صرف 1.1779 ہائی کی جانب سے، یورو / امریکی ڈالر میں مختصر پوزیشنز کو ری باؤنڈ پر فوری کھولنے کی تجویز دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوتی ہے، جو یورو کے لئے بیئرش مارکیٹ کے جاری رہنے کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.1680 ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک ہونا یورو میں کمی کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ یورو میں اضافہ 1.1745ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپر کے لیول سے محدود ہو جائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback