empty
 
 
21.09.2020 03:46 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: یورپی اجلاس کے لئے منصوبہ برائے 21 ستمبر۔ سی او ٹی کی رپورٹیں۔ بیئرز 1.2996 پر مزاحمت کا دفاع کرتے ہیں

جی بی پی / امریکی ڈالر میں طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

برطانوی پاؤنڈ فروخت کرنے کے بہت اچھا اشارہ جمعہ کو ظاہر ہوا، جو جوڑی کے 50 پوائنٹس تک گرنے کا باعث بنے۔ آئیے 5 گھنٹے کے چارٹ پر دیکھتے ہیں اور ٹریڈز کو منقطع کریں۔ میں نے اپنے جائزے میں، 1.2996 پر غلط بریک آؤٹ بننے کے بعد مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دی تھی، ایسا ہی ہوا۔ ہم دیکھتے ہیں کہ بیئرز جوڑی کو 1.2996 سے اوپر جانے کی اجازت نہیں دیتے اور جی بی پی / امریکی ڈالر میں اضافے کی تمام کوششیں اس رینج تک نہ پہنچ سکیں۔ جس کے نتیجے میں، بُلز ہار گئے اور پاؤنڈ گِر گیا۔ تاہم، جوڑی صرف افقی چینل کے وسط میں پہنچی جہاں اب ٹریڈ کی جاتی ہے۔

پاؤنڈ کے واضح طور پر گرنے کے بعد فیوچر مارکیٹ میں انتہائی اہم تبدیلیاں ہوئیں ہیں۔ 15 ستمبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے طویل پوزیشنز میں کمی کو اور مختصر پوزیشنز میں بڑے اضافے کو ظاہر کیا، جو مارکیٹ کی توقعات اور پاؤنڈ کا طویل مدت میں گِرنے کے بڑے امکان کو ظاہر کرتا ہے، جس کی ممکنہ وجہ بریکسٹ ٹریڈ ڈیل سے متعلق غیر یقینی ہے۔ اور اگر پچھلے ہفتے یہ کہنا ممکن ہوتا کہ نیچے کی مقدارِ حرکت میں آہستہ سے کمی کا آغاز ہو سکتا ہے، جو کہ مارکیٹ نے ہمیں دکھایا، اب صورتِ حال پاؤنڈ کے سیلز کی جانب ہے اور جوڑی میں کمی جاری رہ سکتی ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں 33,860 سے 41,508 کا اضافہ ہوا۔ اس دوران، غیر تجارتی طویل پوزیشنز میں 46,590 سے 43,801 کی کمی ہوئی۔

اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں ایک ہفتہ پہلے 12730 کے مقابلے میں 2,293 کی کمی ہوئی۔

مارکیٹ کی حالیہ صورتِ حال میں، میں خرید یا فروخت میں جلدی کرنے کی تجویز نہیں دیتا، چونکہ ٹریڈنگ چینل کے وسط میں ہوتی ہے اور یہ کہنا مشکل ہو گا کہ یہ مختصر مدت میں کہاں حرکت کرے گی۔ خریدار ابھی بھی 1.2996 کے ریزسٹنس لیول پر غور کریں گے، بُل مارکیٹ کے جاری رہنے اور 1.3089 ہائی کے اپ ڈیٹ ہونے کی امید میں اس رینج کے اوپر ترتیب پانا، طویل پوزیشنز میں اچھا داخلی پوائنٹ بنتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا یوں۔ اڑیل بُلز 1.3178 ایریا کے ٹیسٹ کا انتظار کریں گے، لیکن یہ خواب کی طرح ہے، چونکہ ایسی حرکت کو مثبت بریکسٹ نیوز کی ضرورت ہے۔ جوڑی کے دن کے پہلے نصف میں گِرنے کی صورت میں، آپ دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی اصلاح کی بنیاد پر 1.2867 کی سپورٹ کی جانب سے طویل پوزیشنز پر انحصار کر سکتے ہیں۔ اگر اس رینج میں کوئی سرگرمی نہیں ہوتی تو اس کا بریک آؤٹ پاؤنڈ کے لئے بڑا بیئرش ٹرینڈ دوبارہ زندہ کر دے گا، پھر 1.2777 کی لو کی جانب سے ری باؤنڈ پر خریدنا بہتر ہے۔

This image is no longer relevant

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پاؤنڈ خریدنے والوں کو پاؤنڈ کے پچھلے ہفتے کی ہائی تک جانے سے روکنے کے لئے ہر کوشش کرنے کی ضرورت ہے، ورنہ مارکیٹ ان کے کنٹرول سے مکمل طور پر نکل جائے گی۔ اس لئے، جی بی پی / امریکی ڈالر کے بڑھنے کی صورت میں، 1.2996 لیول پر اگلا بریک آؤٹ بنانا، 1.2867 کے سپورٹ ایریا کی جانب جوڑی کے پُل ڈاؤن ہونے کی امید میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ حالات کا مقابلہ کرنے والے سیلرز پھر بھی، 1.2777 ایریا میں ماہانہ لو کی جانب جوڑی کو کھینچتےہوئے بریک آؤٹ اور اس رینج سے اوپر یکجا ہونے کا انتظار کریں گے۔ اس لیول کی ٹیسٹنگ جوڑی کے لئے نئے نیچے کے ٹرینڈ کے آغاز کی نشاندہی کرے گی۔ جی بی پی / امریکی ڈالر کے دن کے پہلے نصف میں 1.2996 لیول سے اوپر بڑھنے کی صورت میں، میں مختصر پوزیشنز کو ملتوی کرنے اور 1.3089 ہائی کے اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کرنے کی تجویز دیتا ہوں، اس کے بعد آپ دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، پاؤنڈ کو فوری ری باؤنڈ پر فروخت کر سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مکمل کی جاتی ہے، جو مختصر مدت میں سمت کے بارے میں غیر یقینی کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.2905 ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ برطانوی پاؤنڈ کے زوال کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.2985 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آؤٹ ہونا جوڑی میں اوپر کی جانب اصلاح کا باعث بنے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback